உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کھل کر سامنے آیا پاکستان، طالبان حکومت کے لئے دنیا سے مدد مانگ رہے ہیں عمران خان

    کھل کر سامنے آیا پاکستان، طالبان حکومت کے لئے دنیا سے مدد مانگ رہے ہیں عمران خان

    کھل کر سامنے آیا پاکستان، طالبان حکومت کے لئے دنیا سے مدد مانگ رہے ہیں عمران خان

    وزیر اعظم دفتر کے ایک بیان کے مطابق، عمران خان نے انسانی ضروریات کو پورا کرنے اور معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لئے بین الاقوامی برادری کے افغانستان کے ساتھ مزید وابستگی کی ضرورت کی نشاندہی کی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو کہا کہ دنیا کو انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے افغانستان کے ساتھ جڑنا چاہئے اور جنگ سے متاثر ملک میں پناہ گزینوں کے بحران کو روکنے کے لئے اقتدار استحکام فراہم کرنی چاہئے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے طالبان کے اقتدار کو منظوری دے رکھی ہے۔ یہی نہیں، پاکستانی خفیہ ایجنسی کے سربراہ فیض حامد افغانستان میں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔

      عمران خان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینتونیو گتاریس کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی اور دونوں نے انسانی صورتحال پر خاص دھیان دینے کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم دفتر کے ایک بیان کے مطابق، عمران خان نے انسانی ضروریات کو پورا کرنے اور اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے کے لئے بین الاقوامی برادری کے افغانستان کے ساتھ مزید وابستگی کی ضرورت کو واضح کرتا ہے۔

      عمران خان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینتونیو گتاریس کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی اور دونوں نے انسانی صورتحال پر خاص دھیان دینے کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
      عمران خان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینتونیو گتاریس کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی اور دونوں نے انسانی صورتحال پر خاص دھیان دینے کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔


      عمران خان نے کہا، ’اس طرح کے قدم نہ صرف سیکورٹی مضبوط ہوگی بلکہ افغانیوں کا ان کے ملک سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی بھی رکے گی۔ اس طرح افغانستان سے پیدا ہونے والے مہاجرین کے بحران کو روکا جاسکے گا۔ انہوں نے افغانستان میں امن، استحکام اور مکمل سیاسی حل کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

      بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ یہ افغانستان میں 40 سال سے جاری بحران پر مکمل رول لگانے کے مواقع ہیں۔ مستقل امن، تحفظ اور خوشحالی حاصل کرنے میں افغانیوں کی مدد کرکے اس موقع کو بھنایا جانا چاہئے۔ بتادیں کہ افغانستان میں طالبان نے آج خواتین پر حملے کئے تھے اور ان کے احتجاج کو روک دیا تھا۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: