ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کی ابتدائی جانچ مکمل کر رپورٹ ہندستانی افسران کو سونپی

اسلام آباد۔ پاکستان نے ہندوستان کے ذریعہ دی گئی اطلاعا ت کی بنیاد پر پٹھان کوٹ ایر بیس پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ابتدائی جانچ مکمل کرکے رپورٹ ہندوستانی افسران کو سونپ دی ہے اور اس نے تفصیلی انکوائری کے لئے ایک مشترکہ تفتیشی ٹیم تشکیل دی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 11, 2016 07:16 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کی ابتدائی جانچ مکمل کر رپورٹ ہندستانی افسران کو سونپی
اسلام آباد۔ پاکستان نے ہندوستان کے ذریعہ دی گئی اطلاعا ت کی بنیاد پر پٹھان کوٹ ایر بیس پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ابتدائی جانچ مکمل کرکے رپورٹ ہندوستانی افسران کو سونپ دی ہے اور اس نے تفصیلی انکوائری کے لئے ایک مشترکہ تفتیشی ٹیم تشکیل دی ہے۔

اسلام آباد۔  پاکستان نے ہندوستان کے ذریعہ دی گئی اطلاعا ت کی بنیاد پر پٹھان کوٹ ایر بیس پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ابتدائی جانچ مکمل کرکے رپورٹ ہندوستانی افسران کو سونپ دی ہے اور اس نے تفصیلی انکوائری کے لئے ایک مشترکہ تفتیشی ٹیم تشکیل دی ہے۔یہ اطلاع پاکستانی میڈیا نے دی ہے۔


ہندوستان نے حملہ آوروں کے ذریعہ پاکستان کے کئی لوگوں سے موبائل فون پر بات چیت کی جانکار ی پاکستان کو دی تھی ۔ ہندوستان نے یہ بھی کہا تھا کہ حملہ آورممنوعہ جیش محمد تنظیم سے تعلق رکھتے تھے۔ ہندوستان کی دی گئی اطلاعات کی بنیاد پر پاکستان نے انکوائری کی لیکن ہندوستان نے جو ٹیلی فون نمبر دئے تھے ان کا رجسٹریشن پاکستان میں نہیں ہے۔ تفتیشی ایجنسیاں معاملے میں مزید انکوائری کررہی ہیں۔


اس دوران پاکستانی وزیر اعظم نے پاکستان کی وفاقی تفتیشی بیورو کو حملے کی تفصیلی جانچ کے لئے مشترکہ جانچ ٹیم قائم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں آئی بی‘ آئی ایس آئی اور ملٹری انٹلی جنس شامل ہوں گے۔

First published: Jan 11, 2016 07:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading