ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان : عاشق کو گھر بلاتی تھی بیٹی ، باپ نے مخالفت کی تو اٹھایا یہ خوفناک قدم ، اڑ جائیں گے ہوش

لڑکی اپنے عاشق سے اپنے گھر پر ہی تعلقات قائم کرتی تھی اور اس کا علم والد کو نہ ہو ، اس کیلئے انہیں نیند کی گولیاں دیتی تھی ۔

  • Share this:
پاکستان : عاشق کو گھر بلاتی تھی بیٹی ، باپ نے مخالفت کی تو اٹھایا یہ خوفناک قدم ، اڑ جائیں گے ہوش
پاکستان : عاشق کو گھر بلاتی تھی بیٹی ، باپ نے مخالفت کی تو اٹھایا یہ خوفناک قدم ، اڑ جائیں گے ہوش

پاکستان میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے ، جس کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔ ایک لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر صرف اس لئے اپنے والد کا قتل کردیا کہ وہ اس کو اپنی پسند کی شادی نہیں کرنے دے رہے تھے ۔ ڈیلی اوصاف کی ایک خبر کے مطابق لڑکی کا ایک لڑکے کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا ، لیکن اس کے والد اس کے خلاف تھے ، جس کے بعد لڑکی نے ایک بھیانک قدم اٹھایا اور اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے والد کو بجلی کا کرنٹ لگا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔


بتایا گیا ہے کہ بیٹی اپنے عاشق سے اپنے گھر پر ہی تعلقات قائم کرتی تھی اور اس کا علم والد کو نہ ہو ، اس کیلئے انہیں نیند کی گولیاں دیتی تھی ۔ اللہ رکھی نام کی اس لڑکی کا کہنا ہے کہ ہم پانچ بھائی بہن ہیں اور میں سب سے بڑی ہوں ، میں اپنے عاشق کی باتوں میں آگئی تھی ۔ جب میرے چھوٹے بھائی بہن سو جاتے تھے اور میرے والد کام پر چلے جاتے تھے ، تو میں اپنے عاشق سے اپنے گھر میں ہی ملتی تھی ۔ ہماری دوستی تین سالوں تک چلی ۔ جب میں نے ارشاد سے شادی کرنے کے بارے میں اپنے والد سے بات کی تو انہوں نے منع کردیا ، جس کے بعد ہم نے انہیں مارنے کا منصوبہ بنایا ۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس والد کے منع کرنے کے بعد بھی ہم لوگ ملتے رہے ۔


علامتی تصویر


لڑکی کا کہنا ہے کہ ارشاد نے کہا کہ میں سب کچھ ٹھیک کردوں گا اور کسی بھی حال میں تم سے شادی کروں گا ۔ ایک دن ارشاد نے مجھے پانچ نیند کی گولیاں دیں تو وہ میں نے والد کو دودھ میں ملا کر کھلادی ۔ میرے والد بے ہوش گئے ، تب ارشاد میرے کمرے میں آیا ۔ اس ے میرے ساتھ جسمانی تعلقات بنایا اور پھر سے تار مانگا اور میرے والد کو بجلی کا کرنٹ لگا دیا ۔

لڑکی بتاتی ہے کہ میں نے اس کو منع کیا ، لیکن ارشاد نے کہا کہ میرے والد اس دنیا میں نہیں ہے ، اگر تمہارے بھی والد نہیں رہیں گے ، تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ وہیں پویس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ارشاد اچھے کیریکٹر کا لڑکا نہیں تھا اور اس لئے لڑکی کے والد اس کو پسند نہیں کرتے تھے اور اس سے شادی کے خلاف تھے ۔
First published: May 28, 2020 08:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading