اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Pakistan: عمران خان اپنے ہوش میں نہیں، انہوں نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے : مریم نواز

    Pakistan PM Imran Khan News: پاکستان مسلم لیگ نواز یا پی ایم ایل این کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ کیا : ایک شخص جو اب اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہے، اسے غصے میں تباہی پھیلانے اور پوری قوم کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

    • Share this:
      اسلام آباد : پاکستان میں عمران خان کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر پارلیمنٹ میں بحث ہورہی ہے ۔ وہیں دوسری طرف مریم نواز شریف نے ہفتہ کے روز عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے اور اس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

      یہ بھی پڑھئے : سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمران خان کا رد عمل آیا سامنے، کہی یہ بڑی بات

      پاکستان مسلم لیگ نواز یا پی ایم ایل این کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ کیا : ایک شخص جو اب اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہے، اسے غصے میں تباہی پھیلانے اور پوری قوم کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ اس کو وزیر اعظم یا سابق وزیر اعظم کے طور پر نہین مانا جانا چاہئے، اس کو ایک سائیکو پیتھ سمجھا جانا چاہئے جس نے صرف اپنی چمڑی کو بچا کر پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ یہ ایک شرمناک بات ہے ۔

      Pakistan: عمران خان اپنے ہوش میں نہیں، انہوں نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے : مریم نواز
      Pakistan: عمران خان اپنے ہوش میں نہیں، انہوں نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے : مریم نواز

      یہ بھی پڑھئے : عمران خان کے سوتیلے بیٹے کا انکشاف، فرح خان نے ابا کو دیا دھوکہ، اربوں لے کر ہوئی فرار

      انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر یہ بھی پوسٹ کیا کہ کسی کے عمل کے برے نتائج کا سامنا کرنے کے خوف سے ایک پاگل نے پورے ملک کو ٹھپ کر کے رکھ دیا ہے اور مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ 22 کروڑ کا ملک اب حکومت کے بغیر ہے۔ یہ آئین کی سنگین خلاف ورزی اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔

      عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلے کے بعد ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10.30 بجے شروع ہوا۔ عدالت کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بعد  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اس کا پاکستان ایک تاریخی دن کے طور پر خیرمقدم کیا ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: