உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیا تو مودی حکومت کی تعریف کرنے لگا پاکستانی میڈیا، دیکھیں ویڈیو

    برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیا تو مودی حکومت کی تعریف کرنے لگا پاکستانی میڈیا، دیکھیں ویڈیو

    برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیا تو مودی حکومت کی تعریف کرنے لگا پاکستانی میڈیا، دیکھیں ویڈیو

    پاکستانی میڈیا نے ہندوستانی حکومت (Pakistani Media On PM Modi) کے ایسے رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے برطانیہ کی حکومت (Britain Government) صحیح اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

    • Share this:
      ایک دن پہلے ہی ہندوستانی حکومت (Modi Government) نے برطانیہ (Britain) سے آنے والے شہریوں کے لئے سخت ضوابط کا اعلان کیا تھا۔ اس میں مودی حکومت نے برطانیہ سے آنے والے برطانوی مسافروں کے لئے 72 گھنٹے کے اندر آر ٹی پی سی آر (RT-PCR) ٹسٹ دکھانے اور ہندوستان (India) آنے پر 10 دن کوارنٹائن ضروری کردیا تھا۔ اس فیصلے پر پڑوسی ملک پاکستان میں بڑی تعریف ہو رہی ہے۔ پاکستانی میڈیا نے ہندوستانی حکومت (Pakistani Media On PM Modi) کے ایسے رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے برطانوی حکومت (Britain Government) کو صحیح منہ توڑ جواب دیا ہے۔

      کیا کہا پاکستانی صحافی نے؟

      پاکستانی میڈیا نے کہا کہ ہندوستان میں سب سے زیادہ اچھی ویکسین تیار ہوئی ہے۔ ان کے پاس اچھے سائنسداں ہیں۔ اس کے بعد پاکستانی صحافی شاہد مسعود کہتے ہیں کہ برطانیہ نے کووی شیلڈ کو اپنی فہرست میں جگہ نہیں دی ہے۔ اس سے ہندوستانی کو بیرون ممالک جانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، لیکن پوری دنیا کا ایک ہی فارمولہ ہے، بھلے ہی نام الگ ہیں۔ اس کے بعد برطانیہ کو ہندوستان کی حکومت نے زبردست جواب دیا ہے۔

      برطانیہ جانے میں آرہی تھی ہندوستانی کو پریشانی

      دراصل، ہندوستانی شہریوں کو برطانیہ جانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، اس کی وجہ تھی کوون ویکسین۔ برطانیہ نے کوون ویکسین لگوانے والے مسافروں کو برطانیہ پہنچنے پر 10 دن کے کوارنٹائن میں رہنے کا ضابطہ بنا دیا تھا، ایسا اس لئے کیونکہ برطانیہ نے کوون ویکسین کی فہرست میں کوون ویکسین کو باہر رکھا تھا۔

       

       
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: