ہوم » نیوز » عالمی منظر

نئے صدر کے مسئلہ پر شہباز، نواز کے درمیان گفت و شنید

  • UNI
  • Last Updated: Feb 26, 2018 08:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
نئے صدر کے مسئلہ پر شہباز، نواز کے درمیان گفت و شنید
نئے صدر کے مسئلہ پر شہباز، نواز کے درمیان میٹنگ

لاہور۔ پاکستان میں صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے سپریم کورٹ کی طرف سے اس کے بڑے بھائی اورسابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے صدر کے عہدہ کے لئے نااہل قرار دیئے جانے کے تناظر میں نئے پارٹی صدر کے انتخاب کے مسئلہ پر ان سے (شریف سے) بات چیت کی۔


اخبار ’ڈان‘ کی رپورٹ کے مطابق شہباز نے نواز شریف سے ان کی راولپنڈی واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان میٹنگ تین گھنٹے سے زیادہ وقت تک جاری رہی، تاہم میٹنگ کے سلسلہ میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔


ذرائع کے مطابق منگل کو پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کی میٹنگ بلائی گئی ہے۔ میٹنگ میں نئے پارٹی سربراہ کے انتخاب ہونے تک نگران صدر کی نامزدگی پربھی غوروخوض کیا جائے گا۔

First published: Feb 26, 2018 08:21 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading