پاکستان میں ختم ہو رہیں سرکاری نوکریاں، وزیر فواد چودھری بولے۔400 محکمے ہوں گے بند

عمران خان کے وزیر کی جانب سے دئے گئے اس بیان کے بعد پاکستان کے سیاسی گلیاروں میں ہلچل ہوگئی ہے۔ نوکری سے جڑے بیان دینے کے بعد بڑھے تنازعہ کو دیکھتے پوئے فواد چودھری نے صفائی دی ہے۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میرے ہر بیان کو توڑ۔مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔

Oct 17, 2019 01:10 PM IST | Updated on: Oct 17, 2019 01:17 PM IST
پاکستان میں ختم ہو رہیں سرکاری نوکریاں، وزیر فواد چودھری بولے۔400 محکمے ہوں گے بند

دہشت گرد تنظیموں کو اپنی سرزمیں پر پناہ دینا پاکستان کو بھاری پڑنے لگا ہے، دنیا کا کوئی بھی ملک پاکستان کا ساتھ دینے کو تیار نہیں ہے۔ یہان تک کہ اس کے سب سے اچھے دوستوں میں سے ایک چین نےبھی پاکستان کو دی جانے والی اقتصادی مدد پر روک لگا دی ہے۔ غیر ممالک سے ملنے والے فنڈ پر لگی پابندی کی وجہ سے پاکستان کی اقتصادی حالت مسلسل کمزور ہوتی جارہی ہے۔ پاکستان میں عمران خان کی قیادت والی پاکستان تحریک انصاف پارٹی ملک میں ایک کروڑ نئے روزگار پیدا کرنے کے وعدے کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی لیکن پاکستان کے سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے وزیر فواد خان چودھری نے صاف کہا ہے کہ کوئی بھی سرکاری نوکری کی امید نہ رکھے۔

عمران خان کے وزیر کی جانب سے دئے گئے اس بیان کے بعد پاکستان کے سیاسی گلیاروں میں ہلچل ہوگئی ہے۔ نوکری سے جڑے بیان دینے کے بعد بڑھے تنازعہ کو دیکھتے پوئے فواد چودھری نے صفائی دی ہے۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میرے ہر بیان کو توڑ۔مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔

Terrorist Organization, Pakistan, World, China, Fund, Imran Khan, Tehreek-e-Insaf, Science and Technology Minister Fawad Chaudhary

پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ایک پروگرام میں فواد چودھری نے کہا، سرکار نوجوانوں کو کسی بھی طرح کا روزگار مہیہ نہیں کرا رہی ہے۔ انہوں نے تو یہاں تک کہا کہ حکومت 400 سرکاری محکموں کو بند کرنے کا پلان تیار کرچکا ہے۔

Loading...

Terrorist Organization, Pakistan, World, China, Fund, Imran Khan, Tehreek-e-Insaf, Science and Technology Minister Fawad Chaudhary

فواد چودھری نے کہا کہ دنیا میں ہر جگہ حکومت کا رول کم ہورہا ہے۔ عوام کو سمجھنا ہوگا کہ حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی ہے۔ اگر ہم نوکری کیلئے حکومت کی جانب دیکھنے لگیں گے تو ہماری معیشت پوری طرح سے گر جائے گی۔  عمران  خان  کے  وزیر  نے  کہا  کہ  یہ  1970    کی  دہائی کی ذہنیت و سوچ ہے۔کہ حکومت ملک کے نوجوانوں کو روزگار دیتی ہے۔ اب وقت بدل گیا ہے اور نچی شعبے کے نوجوانوں کو روزگار دیتے ہیں۔

Loading...