!ٹویٹر پر یہ پوسٹ کرکے ٹرول ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، لوگ بولے، غلطی سدھارو

عمران خان کے اس ٹویٹ کے بعد کمینٹس میں انہیں ٹرول کرنے والوں کا کا سیلاب ساآگیا ہے۔ اس کے بعد لوگوں نے انہیں بتانا شروع کردیا ہے۔۔

Jun 20, 2019 08:45 AM IST | Updated on: Jun 20, 2019 10:25 AM IST
!ٹویٹر پر یہ پوسٹ کرکے ٹرول ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، لوگ بولے، غلطی سدھارو

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک خیال شیئر کیا۔ عمران خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا، میں سویا اور خواب دیکھا کہ زندگی مزہ ہے۔ میں بیدار ہوا اور دیکھا کہ زندگی خدمت ہے۔ میں نے خدم کی اور پایا کہ خدمت میں ہی مزہ ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ جو بھی لوگ جبران کے لفظوں میں چھپے گیان کو کھوجتے ہیں اور اسے پا بھی لیتے ہیں۔ وہ اطمینان بھری زندگی پا لیتے ہیں۔

I slept and I dreamed that life is all joy. I woke and I saw that life is all service. I served and I saw that service is joy.

عمران خان کے اس ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ دراصل عمران نے جو خیال ٹویٹ کیا تھا وہ اصل میں رابندر ناتھ ٹیگور کا ہے۔ عمران نے جوٹویٹ کیا اس کی زبان اصل  سوچ کی زبان سے الگ ہے۔ رابندر ناتھ ٹیگور کا خیال یہ ہے۔

Loading...

'I slept and dreamt that life was joy. I awoke and saw that life was service. I acted and behold, service was joy'

عمران خان کے اس ٹویٹ کے بعد کمینٹس میں انہیں ٹرول کرنے والوں کا سیلاب سا آگیا ہے۔ اس کے بعد لوگوں نے انہیں بتانا شروع کردیا کہ یہ رابندر ناتھ ٹیگور کا خیال ہے۔۔

Loading...