اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دوست پر آئی مصیبت تو اپنا درد بھولا پاکستان، کنگالی میں بھی ترکی کی کرے گا مدد، شہباز شریف کرین گے دورہ

    Earthquake in Turkey:  ترکی میں خوفناک زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ تقریباً 4300 افراد ہلاک اور 15000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ایسے میں وزیراعظم شہباز شریف کا ترکی کا دورہ (Pakistani PM Turkey Visit) متوقع ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Turkey , Syria, Pakistan
    • Share this:
      وزیر اعظم شریف (PM Shehbaz Sharif) نے بدھ یعنی 8 فروری کو زلزلہ سے متاثر ترکی کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترکی میں خوفناک زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ تقریباً 4300 افراد ہلاک اور 15000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ایسے میں وزیراعظم شہباز شریف کا ترکی کا دورہ متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے میں وزیر اعظم شہباز شرشہباز یف کے ساتھ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہوں گے۔

      ترکی کے صدر سے بھی  کریں گے ملاقات
      پاکستانی وزیراعظم زلزلے سے متاثر علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وہ انقرہ جائیں گے اور ترک صدر رجب طیب اردوان سے بھی ملاقات کریں گے۔ یہ اطلاع اے آر وائی نیوز نے پیر کو سفارتی ذرائع کے حوالے سے دی۔ اس سے پہلے وزیراعظم شہباز  شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے فون پر گفتگو کے دوران حادثے پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی امدادی ٹیمیں جلد زلزلہ سےمتاثر ترکی پہنچ جائیں گی۔ انہوں نے زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

      ترکی میں آج صبح پھر آیا زلزلہ، 4300 سے زائد کی موت، WHO نے دیا یہ انتباہ

      توکیا تڑپ۔تڑپ کر مرےگی پاکستانی عوام؟ شہبازحکومت کوالٹی میٹم، ایک ہفتے میں کریں یہ کام ۔۔

      ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے، سینکڑوں افراد لقمہ اجل،راحت کاری کے کام جاری

      پاکستان نے ترکی کو دلائی مدد کی یقین دہانی
      وزیراعظم دفتر نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت میں ترکی اور اس کے شہریوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے اور اسلام آباد زلزلے کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کرے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی آفات کسی ایک ملک یا خطے تک محدود نہیں ہیں اور آفات کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ وہیں ہندوستان کے وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کی طرف سے کئے گئے اعلان کے چند گھنٹے بعد، ہندوستان نے ہندوستانی فضائیہ کے طیارے کے ذریعے زلزلہ سے متعلق امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی بھیج دی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: