اپنا ضلع منتخب کریں۔

    وارنٹ جاری ہونے پر نوازشریف کی گرفتاری یقینی : وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی

     پاکستان کے وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (این اے بی) کی جانب سے معزول وزیر اعظم کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کئے جانے پر انہیں گرفتار کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (این اے بی) کی جانب سے معزول وزیر اعظم کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کئے جانے پر انہیں گرفتار کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
      مسٹر عباسی نے یہاں ایک نجی ٹیلی ویژن چینل سے انٹرویو میں یہ بات کہی ہے۔ مسٹر شریف کے 19 ستمبر کو احتساب بیورو کے سامنے پیش ہونے کے سوال پر مسٹر عباسی نے کہا کہ ان کے وکیل ان کی نمائندگی کر رہے ہیں اور بیورو کو اگر انتہائی ضروری محسوس ہوا تو سابق وزیر اعظم کو طلب کر سکتا ہے۔
      مسٹر عباسی نے حالانکہ این اے بی اور دیگر اداروں کی جانب سے نواز شریف اور دیگرکے معاملات کے تصفیہ لئے واحد معیار اختیار کرنے کی بات کہی ہے۔
      First published: