اسلام آباد: پاکستان (Pakistan) میں سائبر کرائم (Cyber Crime) کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ پنجاب صوبہ (Punjab Province) کی ایک خاتون رکن اسمبلی کا اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کے ساتھ فحش ویڈیو (Objectionable Video) وائرل ہو رہا ہے۔ اس خاتون لیڈر کا نام ثانیہ عاشق (Sania Ashiq) ہے۔ ثانیہ عاشق پاکستان مسلم لیگ نواز (PML-N) کی رکن ہیں۔ اور پنجاب صوبہ کی تکشیلا اسمبلی حلقہ ممبر آف پرونشیل (MPA) ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن ہیں ثانیہ عاشقثانیہ عاشق (Sania Ashiq) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن ہیں اور پنجاب صوبہ کے تکشیلا اسمبلی حلقہ علاقے سے ممبر آف پرونشیل (MPA) ہیں۔ ثانیہ عاشق نے 26 اکتوبر کو حکومت اور مرکزی جانچ ایجنسی کے پاس اس ویڈیو کے بارے میں شکایت درج کرائی تھی۔ لمبی جانچ کے بعد پولیس نے ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ حالانکہ ایجنسی نے اب تک اس معاملے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ ثانیہ، نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی بے حد قریبی مانی جاتی ہیں۔ وہ پاکستان (Pakistan) کے وزیر اعظم عمران خان (Imran Khan) کو الگ الگ موضوعات پر گھیرتی رہتی ہیں۔
نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی قریبی ہیں ثانیہ عاشق26 اکتوبر کو ثانیہ عاشق نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے پاس ایک شکایت درج کرائی تھی۔ بعد میں اس کی کاپی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بھی شیئر کی تھی۔ ثانیہ عاشق کا الزام ہے کہ سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے ایک فحش ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں نظر آنے والی خاتون ان کی طرح نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آںے والی خاتون ثانیہ عاشق ہی ہیں۔ رکن اسمبلی نے اس کی شکایت عمران خان کی مرکزی حکومت سے بھی کی۔

ثانیہ عاشق کا الزام ہے کہ سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے ایک فحش ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں نظر آنے والی خاتون ان کی طرح نظر آرہی ہے۔
ایجنسی کی جانچ جاریشکایت کے بعد پنجاب صوبہ کی پولیس اور ایف آئی اے نے جانچ شروع کی۔ قریب تین ہفتے چلی جانچ کے بعد ایف آئی اے نے لاہور سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ پولیس نے اس کی پہچان اجاگر نہیں کی۔ یہ بھی نہیں بتایا کہ ویڈیو میں نظر آرہی خاتون ثانیہ عاشق ہے یا کوئی اور۔ صرف شخص کی گرفتاری کی جانکاری دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔عمران خان نے اقتدار میں واپسی کے لئے اٹھایا یہ بڑا قدم، قانون کی منظوری کے بوکھلایا اپوزیشن
ثانیہ عاشق نے کیا کہا؟’پاکستان ٹوڈے‘ اخبار سے بات چیت میں ثانیہ عاشق نے کہا- ’کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا پر میرا ویڈیو وائرل کیا ہے۔ اس کے علاوہ میری کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر وائرل کی گئی ہیں۔ اس کے بعد سے مجھے دھمکی والے فون کالس آرہے ہیں‘۔ اس پر ایجنسی نے کہا- ’ہم نے نئی ایف آئی آر درج کی ہے۔ ثانیہ عاشق کو مل رہی دھمکیوں اور تشدد کے معاملے میں بھی جانچ کی جائے گی۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔