اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پاکستان میں نمازجمعہ سے کچھ منٹ پہلے خودکش حملہ آور نے دھماکہ کرکے خود کو اڑایا

    پاکستان میں نمازجمعہ سے کچھ منٹ پہلے خودکش حملہ آور نے دھماکہ کرکے خود کو اڑایا

    پاکستان میں نمازجمعہ سے کچھ منٹ پہلے خودکش حملہ آور نے دھماکہ کرکے خود کو اڑایا

    مسجد (Mosque) کے پاس واقع کھلے میدان میں جمعہ کی نماز (Juma Prayer) سے کچھ منٹ پہلے جسم میں بم باندھے ایک خودکش حملہ آور نے جمعہ کے روز ایک مسجد کے پاس کھلے میدان میں خود کو دھماکے میں اڑا لیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      پشاور: پاکستان (Pakistan) کے خیبر (Khyber) پختونخوا صوبہ میں ایک مسجد (Mosque) کے پاس واقع کھلے میدان میں جمعہ کی نماز (Juma Prayer) سے کچھ منٹ پہلے جسم میں بم باندھ کر ایک خودکش حملہ آور نے جمعہ کے روز ایک مسجد کے پاس کھلے میدان میں خود کو دھماکہ کرکے اڑا لیا۔ پولیس نے یہ جانکاری دی۔

      ضلع پولیس افسر عرفان اللہ نے کہا کہ حملہ آور نے اپنے سینے پر باندھے بم میں دھماکہ کرنے سے پہلے ایک ہتھگولے میں دھماکہ کیا۔ اس دھماکے میں کسی کے جاں بحق ہونے کی خبر نہیں ہے۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      پاکستان: بلوچستان میں بم دھماکہ، 20 زخمی، 12 کی حالت سنگین

      حادثہ خیبرپختونخوا صوبہ کے مردان ضلع میں ہوا۔ اس سے پہلے اسی ہفتے ایک خودکش حملہ آور صوبہ میں ایک پاکستانی قافلے کو نشانہ بنایا تھا، جس میں کم از کم 21 فوجی مارے گئے تھے۔

      تحریک طالبان پاکستان کے ذریعہ جنگ بندی کے باوجود حال کے دنوں میں افغانستان کی سرحد سے متصل قبائلی اضلاع میں دہشت گردوں کے ذریعہ اس طرح کے حملوں میں پھر سے تیزی دیکھنے کو ملی۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: