اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شادی میں ڈانس کررہی تھی خاتون، سب کے سامنے شخص نے آکر عورت کی چھاتی پر کردی یہ حرکت

    پاکستان (Pakistan) میں خواتین پر مظالم کی خبریں نئی نہیں ہیں لیکن ان دنوں سوشل میڈیا(Social Media)  پر ایک ویڈیو وائرل (Viral Video) ہو رہا ہے جس میں اس کی ساری حدیں پار ہوتی نظر آرہی ہیں۔  اس ویڈیو میں ایک خاتون کسی شادی تقریب کے دوران ڈانس کررہی ہے، تبھی ایک شخص اچانک کہیں سے آکر اسے زور سے لات مارتا ہے اور خاتون نیچے گر جاتی ہے۔

    • Share this:

      ڈیلی میل خی خبر کے مطابق پاکسان کے خیبر پختون علاقے کا بتایا جارہا ہے حالانکہ یہ اصل میں کہاں کا ہے اس کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔ یہ ویڈیو ایک شادی تقریب کا بتایا جارہا ہے۔ شادی تقریب میں یہ خاتون ڈانس کر رہی تھی۔ اسی دوران ہاتھ میں کولڈ ڈرنک کی بوتل پکڑے ایک شخص آتا ہے اور خاتون کی چھاتی پر زور سے لات مار دیتا ہے۔ صاف نظر آرہا ہے کہ خاتون اچھل کر دور گرجاتی ہے اور دیگر لوگ بیچ۔بچاؤ کرنے لگتے ہیں۔

      پاکستان ایک کٹر اور قدامت پسند سماج ماناجاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بہت سارے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ شخص عورت کے ناچنے پر ناخوش تھا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عورت شادی میں فحش ڈانس کررہی تھی، جس سے یہشخص ناراضتھا۔ اگرچہ اس شخص کا عورت سے کوئی رشتہ ہے یا وہ خاتون کون ہے اس کی صحیح معلومات نہیں مل سکی ہے۔
      پاکستان کی اردو میڈیا میں بھی کئی جگہ اس ویڈیو کو شیئر کیا گیا ہے اور اس شخص کی حرکت کو صحیح ٹھہرایا گیا ہے۔ کئی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم سماج میں لڑکیوں کا غیر مردوں کے سامنے ڈانس کرنا صحیح نہیں ماناجاتا ہے۔
      First published: