پاکستان کا دعوی: کنٹرول لائن پر مار گرایا ہندستان کا جاسوسی ڈرون، شیئر کی تصویر
گزشتہ کچھ ماہ سے پاکستانی سکیورٹی فورسز سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اس کے چلتے دونوں ملکوں کے درمیان رشتے کشیدہ ہیں۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Jan 03, 2019 07:43 AM IST

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصف غفورنےیہ تصویر ٹویٹ کی۔
پاکستانی فوج نے منگل کو کنٹرول لائن پر ہندستانی جاسوسی ڈرون کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصف غفورنے اپنے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل پرکہا کہ کسی جاسوسی ڈرون کو بھی کنٹرول لائن پار کرنے نہیں دیا جائے گا۔
گزشتہ کچھ ماہ سے پاکستانی سکیورٹی فورسز سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اس کے چلتے دونوں ملکوں کے درمیان رشتے کشیدہ ہیں۔
Pakistan Army troops shot down Indian Spy Quadcopter in Bagh Sector along Line of Control. Not even a quadcopter will be allowed to cross LOC, In Shaa Allah. pic.twitter.com/CIT2ORe9eA
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) January 1, 2019