ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان نے پھرالاپا کشمیر کا راگ، آرمی سربراہ قمرباجوہ نے کہا کہ کشمیر'غیرحل شدہ مسئلہ'۔

پاکستان کے آرمی سربراہ نے اپنے ملک کے خلاف کسی بھی طرح کی مداخلت کئے جانے پرسخت وارننگ دی ہے۔

  • Share this:
پاکستان نے پھرالاپا کشمیر کا راگ، آرمی سربراہ قمرباجوہ نے کہا کہ کشمیر'غیرحل شدہ مسئلہ'۔
پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمرباجوہ: فائل فوٹو

پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمرباجوہ نے جمعرات کو کہا کہ کشمیرایک  "غیرحل شدہ مسئلہ" بنا ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے ملک کے خلاف کسی بھی طرح کی مداخلت کئے جانے پرسخت وارننگ دی۔


جنرل باجوا نے کنٹرول لائن کے قریب سرپیراورپانڈوسیکٹروں کا دورہ کرنے کے وقت یہ تبصرہ کیا۔ اس دوران انہوں نے پاکستانی فوجیوں سے بھی بات چیت کی۔ فوج کے میڈیا ڈویژن انٹرسروسیزپبلک رلیشن (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔


انہوں نے فوجیوں کی مہم کی تیاری اورزبردست حوصلہ افزائی کئے جانے کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج علاقے کے امن اوراستحکام میں پوری طرح سے منسلک اورپابند ہے۔ بیان میں جنرل باجوا کے حوالے سے کہا گیا "ّبہرحال، ہم کسی بھی مداخلت کے خلاف اپنی سرزمین کی حفاظت کے لئے تیاراورپابند عہد ہیں"۔


فوج سربراہ نے یہ بھی کہا کہ کشمیرمسئلہ ایک غیرحل شدہ مسئلہ بنا ہوا ہے اورانہوں نے کشمیریوں کے خود کے تعین کے حقوق کو اپنی حمایت دینے کی بات دہرائی۔

یہ بھی پڑھیں:   پاکستان میں 11 شدت پسند دہشت گردوں کو موت کی سزا، فوج کے سربراہ نے تصدیق

یہ بھی پڑھیں:   جموں و کشمیر کے حالات خراب، ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت: آرمی چیف 

یہ بھی پڑھیں:    پاکستان پربولے فوجی سربراہ، "دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ ممکن نہیں"۔

یہ بھی پڑھیں:    پاکستان دہشت گردی ختم کرے تو  ہم بھی " نیرج چوپڑا" کی طرح پیش آئیں  گے : بپن راوت 

یہ بھی پڑھیں:       مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے سر ہوئے نرم ، فوجی سربراہ نے کہا : بات چیت کے ذریعہ حل ہو مسئلہ
First published: Oct 26, 2018 10:48 AM IST