اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے سامنے شاہ محمود قریشی کی شرمناک حرکت، پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بے عزتی

    Shah Mahmood Qureshi Objectionable Picture: اسلام آباد میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ نواف بن سید المالکی کے سامنے تکبر میں بیٹھے شاہ محمود قریشی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی (Shah Mahmood Qureshi) سعودی عرب کے اپنے ہم منصب کے سامنے قابل اعتراض حالت میں بیٹھے ہوئے نظر آئے،جو سعودی عرب کے لوگوں کو ناگوار گزرا ہے۔

    • Share this:
      اسلام آباد: پاکستان (Pakistan) ویسے تو سعودی عرب (Saudi Arabia) سے قرض لے کر ملک کے اخراجات کو مکمل کرنے پر مجبور ہے، لیکن اس کے بعد بھی یہاں کے وزرا کا غرور کم نہیں ہوا ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی (Shah Mahmood Qureshi) حال ہی میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے سامنے قبل اعتراض طریقے سے غرور میں بیٹھے ہوئے نظر آئے۔ ان کا جوتا سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی طرف تھا۔ قریشی کے بیٹھنے کے اس طریقے پر سعودی عرب کی عوام ناراض ہوگئی ہے۔

      اسلام آباد میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ نواف بن سید المالکی کے سامنے تکبر میں بیٹھے شاہ محمود قریشی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی (Shah Mahmood Qureshi) سعودی عرب کے اپنے ہم منصب کے سامنے قابل اعتراض حالت میں بیٹھے ہوئے نظر آئے،جو سعودی عرب کے لوگوں کو ناگوار گزرا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میٹنگ میں دونوں وزرا نے علاقے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے اور آپسی رشتوں کا جائزہ لیا ہے۔

      پاکستان کی صحافی نائیلہ عنایت نے اس میٹنگ کی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر پر ایک ٹوئٹر صارف نے کہا، ’میں اگر سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے ساتھ میں ہوتا تو میں اٹھ کر چلا جاتا‘۔ ایک اور صارف نے لکھا، ’یہ پاکستانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے تئیں خراب، احمقانہ اور غیر سفارتی رویہ ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جس طرح سے اس توہین کو خاموشی کے ساتھ برداشت کرلیا، اس سے میں ان کا مداح ہوگیا ہوں‘۔

      واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے سیاسی اور فوجی تعلقات ہیں، لیکن حالیہ برسوں میں پاکستان کے احمقانہ رویہ کی وجہ سے خراب ہوگئے ہیں۔

      سفارتی پروٹوکول کے بنیادی اصولوں کے تئیں بے وقومی کرنا حماقت'
      دوسری جانب سعودی عرب کیطعوام نے اس ملاقات کو مختلف انداز میں لیا ہے۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ 'پاکستان کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا انتہائی غلط انداز میں استقبال کیا ہے۔ اگر پاکستانی وزیر خارجہ کے پاس سعودی وزیر خارجہ کا اس طرح استقبال کرنے کی کوئی بڑی وجہ (طبی) نہیں ہے تو یہ بے شرمی، حماقت اور سفارتی پروٹوکول کے بنیادی اصولوں سے لاعلمی کے مترادف ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: