உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیرس اور برسلز حملوں میں ملوث صالح عبدالسلام کو 20 سال قید کی سزا

    بیلجیم کی ایک عدالت نے پیرس اور برسلز حملوں میں ملوث ملزم صالح عبدالسلام کو 20 سال قید کی سزا سنادی ہے۔

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:
      برسلز: بیلجیم کی ایک عدالت نے پیرس اور برسلز حملوں میں ملوث ملزم صالح عبدالسلام کو 20 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرس اور برسلز حملوں میں ملوث ملزم صالح عبدالسلام کے خلاف بیلجیئم کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم کے خلاف شواہد کو کافی قرار دیتے ہوئے 20 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
      واضح رہے کہ نومبر 2015 میں پیرس حملے میں 130 افراد ہلاک ہوگئے تھے جب کے مارچ 2016 میں برسلز میں مختلف مقامات پر حملے میں 35 افراد ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد ایک ملزم صالح عبدالسلام کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
      First published: