உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیرس کے تاریخی چرچ میں لگی آگ، پورے شہر میں پھیلا دھواں

    جس وقت یہ آگ لگی اس وقت چرچ میں لوگ موجود تھے یا نہیں اس بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے۔

    جس وقت یہ آگ لگی اس وقت چرچ میں لوگ موجود تھے یا نہیں اس بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے۔

    جس وقت یہ آگ لگی اس وقت چرچ میں لوگ موجود تھے یا نہیں اس بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے۔

    • Share this:
      فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نوٹرے ڈیم کیتھرڈل میں آگ لگنے کی خبر ہے۔ جس وقت یہ آگ لگی اس وقت چرچ میں لوگ موجود تھے یا نہیں اس بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے۔ نوٹرے ڈیم میں آگ کا غبار کافی دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ نوٹرے ڈیم کیتھرڈل میں ان دنوں مرمت کا کام بھی چل رہا ہے۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ اس حادثہ میں فی الحال جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

      بتا دیں کہ یہ چرچ ساڑھے آٹھ سو سال پرانا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چرچ میں گزشتہ کچھ روز سے تعمیرات کا کام چل رہا تھا۔ آگ کی لپٹیں اتنی تیز تھیں کہ پورا چرچ اس میں گھر چکا تھا۔ آگ پر قابو پانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

      First published: