ہوم » نیوز » عالمی منظر

خوفناک واقعہ! ٹوائلیٹ میں گیا شخص تبھی پرائیویٹ پارٹ میں ہوا کچھ ایسا دیکھ کر اڑ گئے ہوش

یہ خوفناک معاملہ آسٹریلیا سے سامنے آیا۔ یہاں ایک سانپ شخص کے پرائیویٹ پارٹ پر تب لٹک گیا جب وہ صبح ٹوائلیٹ کرنے گیا تھا۔ شخص کے باتھ روم میں یہ سانپ اس کے پڑوسی کے گھر سے بھاگ کر چھپا تھا۔

  • Share this:
خوفناک واقعہ! ٹوائلیٹ میں گیا شخص تبھی پرائیویٹ پارٹ میں ہوا کچھ ایسا دیکھ کر اڑ گئے ہوش
یہ خوفناک معاملہ آسٹریلیا سے سامنے آیا۔ یہاں ایک سانپ شخص کے پرائیویٹ پارٹ پر تب لٹک گیا جب وہ صبح ٹوائلیٹ کرنے گیا تھا۔ شخص کے باتھ روم میں یہ سانپ اس کے پڑوسی کے گھر سے بھاگ کر چھپا تھا۔

سانپ بیحد خطرناک (Snakes- The Reptiles)  ہوتے ہیں۔ چاہے وہ وشیلے یو یا نہ  ہو، انہیں دیکھ کر ڈر تو لگتا ہی ہے۔ لوگوں کی کوشش ہوتی ہے سانپ سے جتنا دور رہ سکے اتنا ہی اچھا ہے۔ ایسے میں ذرا اس شخص کے بارے میں سوچئے جو صبح۔صبح باتھ روم میں گیا ہو اور اس بیچارے کو ذرا بھی علم نہ ہو کہ اس کے ٹوائلیٹ سیٹ کے نیچے ایک خطرناک  سانپ چھپا (Snake Hidden In Toilet Seat) ہوا ہے۔ اس سے بھی خوفناک بات کہ اس سانپ نے شخص کے پرائیویٹ پارٹ  (Snake Bite On Private Part)  پر حملہ بھی کر دیا۔


یہ خوفناک معاملہ آسٹریلیا سے سامنے آیا۔ یہاں ایک سانپ شخص کے پرائیویٹ پارٹ پر تب لٹک گیا جب وہ صبح ٹوائلیٹ کرنے گیا تھا۔ شخص کے باتھ روم میں یہ سانپ اس کے پڑوسی کے گھر سے بھاگ کر چھپا تھا۔ شخص کو اس بات کی بھنک بھی نہیں تھی۔ ایسے میں اچانک ہی سانپ شخص کے جینیٹلس (Genitals)میں اپنے دانت گڑا دئے۔ شخص نے فورا اٹھ کر دیکھا تو پایا کہ ٹوائلیٹ سیٹ کے نچیے ایک سانپ موجود ہے۔ 65 سال کے اس شخص کی پہچان اجاگر نہیں کی گئی ہے لیکن رپورٹس کے مطابق سے فورا اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔


python bites man private part

نیچے آئی چوٹ
میل آن لائن میں چھپی خبر کے مطابق پرائیویٹ پارٹ میں کاتے جانے کے بعد شخص کو اسپتال لے جایا گیا۔ وہاں اس کی جانچ کی گئی جس میں نیچے چھوٹی سی اسکریچ دکھائی دی۔ سانپ زہریلا تو نہیں تھا لیکن اس کے دانت پینے تھے۔ ایسے میں اس نے دانت گڑھا دئے۔ ڈاکٹرس نے ٹیسٹ رپورٹ دیکھا کہ کہیں اسے انفیکشن تو نہیں ہو گیا ہے۔ حالانکہ اس کے کوئی نشان نظر تو نہیں آئے۔ شخص کو صرف نیچے تیز درد ہو رہا تھا جس کے بعد میں اسے دوائیاں دی گئی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 13, 2021 12:22 PM IST