ہوم » نیوز » عالمی منظر

لینڈ کرتے ہی روس میں طیارہ حادثہ کا شکار، 62 ہلاک

ماسکو: جنوبی روس کے روسٹوف اون ڈون ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ اترتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا جس سے اس میں سوار تمام 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تا س نے جنوبی علاقائی ہنگامی مرکز کے حوالے سے آج بتایا کہ طیارے میں سوار 55 مسافروں میں کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ طیارہ 55 مسافروں کو لیکر دوبئی سے روسٹوف ا ون ڈون کی طرف آرہا تھا ، تبھی ہوائی اڈہ پر اترتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 19, 2016 10:31 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لینڈ کرتے ہی روس میں طیارہ حادثہ کا شکار، 62 ہلاک
ماسکو: جنوبی روس کے روسٹوف اون ڈون ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ اترتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا جس سے اس میں سوار تمام 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تا س نے جنوبی علاقائی ہنگامی مرکز کے حوالے سے آج بتایا کہ طیارے میں سوار 55 مسافروں میں کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ طیارہ 55 مسافروں کو لیکر دوبئی سے روسٹوف ا ون ڈون کی طرف آرہا تھا ، تبھی ہوائی اڈہ پر اترتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا۔

ماسکو: جنوبی روس کے روسٹوف اون ڈون ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ اترتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا جس سے اس میں سوار تمام 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تا س نے جنوبی علاقائی ہنگامی مرکز کے حوالے سے آج بتایا کہ طیارے میں سوار 55 مسافروں میں کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ طیارہ 55 مسافروں کو لیکر دوبئی سے روسٹوف ا ون ڈون کی طرف آرہا تھا ، تبھی ہوائی اڈہ پر اترتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا۔

First published: Mar 19, 2016 10:31 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading