ہوم » نیوز » عالمی منظر

جی 20 سربراہی اجلاس: وزیراعظم مودی نے شہزادہ محمد بن سلمان سے کی ملاقات

طرفین نے ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بارے میں بات کی۔

  • Share this:
جی 20 سربراہی اجلاس: وزیراعظم مودی نے شہزادہ محمد بن سلمان سے کی ملاقات
وزیراعظم مودی اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان: فائل فوٹو

جی 20 اجلاس کے دوران وزیراعظم مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اقتصادی، ثقافتی اور توانائی کے شعبوں میں مضبوطی لانے کے لئے بات چیت کی۔


طرفین نے ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بارے میں بات کی۔ وزیراعظم نے ٹویٹر پر لکھا، شہزادہ محمد بن سلمان سے فائدہ مند بات چیت کی ہے۔ ہم نے بھارت اور سعودی تعلقات کے بارے میں بات کی اور ہندوستان اور سعودی کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کی۔


وزیر اعظم دفتر کے ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب حالیہ برسوں میں ہندوستان کا ایک اہم پارٹنر رہا ہے۔ اب ہمارے تعلقات ہندوستانی برادری کے لوگوں سے آگے معیشت، توانائی اور سلامتی تک پہنچ گئے ہیں۔ دو طرفہ اور علاقائی فوائد کے تمام مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


یہ بھی پڑھیں: خاشقجی قتل معاملہ: سعودی عرب کے ولی عہد اب بیرون ممالک میں اپنی شبیہ بہتر بنانے کی کوشش میں

 

 
First published: Nov 30, 2018 12:31 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading