ہوم » نیوز » عالمی منظر

برطانوی وزیر اعظم سے ملے پی ایم مودی'بھارت کی بات سب کے ساتھ' میں ہوں گے شامل

وزیر اعظم نریندر مودی سوڈان ،یو کے اور جرمنی کے دورے پر ہیں۔منگل کی رات سوڈان کی دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پی ایم مودی نے ہندستانی کمیونٹی کو خطاب کیا۔اس پروگرام میں سوڈان کے وزیر اعظم اسٹیفن لون بھی مودی کے ساتھ موجود رہے۔سوڈان کے بعد پی ایم مودی بدھ کو لندن پہنچے۔

  • News18.com
  • Last Updated: Apr 18, 2018 02:59 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
برطانوی وزیر اعظم سے ملے پی ایم مودی'بھارت کی بات سب کے ساتھ' میں ہوں گے شامل
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے سے پی ایم مودی کی ملاقات

وزیر اعظم نریندر مودی سوڈان ،یو کے اور جرمنی کے دورے پر ہیں۔منگل کی رات سوڈان کی دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پی ایم مودی نے ہندستانی کمیونٹی کو خطاب کیا۔اس پروگرام میں سوڈان کے وزیر اعظم اسٹیفن لون بھی مودی کے ساتھ موجود رہے۔سوڈان کے بعد پی ایم مودی بدھ کو لندن پہنچے۔


بدھ  کی رات ہندستانی وقت کے مطابق 9بجے پی ایم 'ہندستان کی بات'،سب کے ساتھ'پروگرام میں شامل ہوں گے۔یہاں پی ایم ہندستانی کمیونٹی کے لوگوں کو خطاب کریں گے اور ان کے سوالات کے جواب دیں گے۔بتادیں کہ لندن کے تاریخی ویسٹ منسٹر ہال میں پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔یہ وہی جگہ ہے جہاں 1946 میں اقوام متحدہ کی پہلی میٹنگ ہوئی تھی۔یہاں مہاتما گاندھی اور مارٹن لوتھر کنگ جیسی عظیم شخصیتیں بھی خطاب کر چکی ہیں۔


اس پروگرام میں دنیا بھر کے لوگوں کے سوال شامل کئے جائیں گے۔فیس بک ،ٹویٹر ،نمو ایپ پر لوگ سوال پوچھ سکتے ہیں۔وینیو پر موجود لوگوں کو بھی سوال پوچھنے کا موقع ملے گا۔پروگرام کے دوران منچ پر پرسون جوشی موجود رہیں گے۔


وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن میں واقع  10 ڈاوننگ اسٹریٹ میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے سے ملاقات کی۔

لندن میں ہندستانی کمیونٹی کے لوگوں نے پی ایم مودی کا اس استقبال کیا۔


اس کے بعد قریب 2:45سے 3:30کے درمیان پرنس چالرس کے ساتھ ایک سائنس میوزیم میں لگی۔ 5000سال کی سائنس اوراخترا انوویشن پر مبنی نمائش دیکھیں گے۔

قریب 3:40سے 3:45 بجے 12 ویں صدی کے ہندستانی لنگایت دارشنک بسویشور کیے مجسمے پر پھول برسائیں گے۔

قریب 5:55 سے 7:10 تک کے درمیان امریکی پی ایم کے ساتھ ریسرچ لیبس کا دورہ کریں گے۔ساتھ ہی ہندستان ۔یوکے فورم جائیں گے جہاں ہندستان ۔برطانیہ کے ساجھا سائنس اور ٹکنالوجی کا مظاہرہ کیا جائیگا۔

قریب 8:30بجے وزیر اعظم مودی بکندھم پیلیس میں کوین سے ملاقات کریں گے۔

قریب 9:00 بجے پی ایم ویسٹ منسٹر ہال میں منعقد 'بھارت کیبات سب کے ساتھ"پروگرام کے ذریعے ہندستانی کمیونٹی کو خطاب کریں گے۔

آخر میں لندن میں برطانوی پی ایم کا کامن ویلتھ لیڈرس کیلئے منعقد ڈنر میں حصہ لیں گے۔
First published: Apr 18, 2018 09:33 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading