ہوم » نیوز » عالمی منظر

پورن سائٹ نے گھروں میں قید یہاں کے لوگوں کیلئے مفت کئے پریمیم کنٹینٹ

  • Share this:
پورن سائٹ نے گھروں میں قید یہاں کے لوگوں کیلئے مفت کئے پریمیم کنٹینٹ

روم: اٹلی (Italy)میں کورونا وائرس (Coronavirus)کا قہر زبردست برپا پے۔ کورونا (Coronavirus) کی وجہ سے وہاں لاک ڈاؤن ہے۔ اٹلی کے لوگ اپنے۔اپنے گھروں میں قید ہیں۔ ایسے وقت میں ایک پورن سائٹ (Porn Site) نے اپنے کنٹینٹ مفت کردئے ہیں۔ پورن ہب (PornHub)کے نام سے مشہور پورن سائٹ نے اپنے پریمیم کنٹینٹ (premimum content )اٹلی کے لوگوں کیلئے مفت کردئے ہیں۔ پورن سائٹ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس کے (premimum content) اگلے 3 اپریل تک اٹلی کے لوگ مفت دیکھ پائیں گے۔

ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق پورن ہب نے اس کو لیکر پریس ریلیز جاری کی ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے سائٹ ماڈل ہب پلیٹ فارم سے ہوئی آمدنی کو بیماری سے نمٹنے کئلے مالی امداد کے طور پر عطیہ کرے گی۔

اٹلی کے لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہے پورن سائٹ

پریس ریلیز میں لکھا گیا ہے ۔'ہم آپ سے سب سے پیار کرتے ہیں۔ پورن ہب نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ ماڈل ہب سے اپنی کچھ آمدنی کورونا وائرس کے انفیکشن سے نمٹنے کے لئے مالی امداد کے طور پر عطیہ کرے گی۔ اس دوران آپ کی مدد کے لئے پورن ہب نے پورے مہینے کے لئے اپنے پریمیم مواد(premimum content)کو مفت کردیا ہے۔ آپ کو پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ '


 
First published: Mar 13, 2020 02:14 PM IST