ہوم » نیوز » عالمی منظر

سیپ سینٹر میں ہندستانی کمیونٹی سے نریندر مودی کا خطاب

سان جوس۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے گزشتہ امریکی دورے کے دوران نیویارک کے مشہور میڈیسن اسکوائر میں ہندستانی کمیونٹی کے لوگوں کے درمیان جو سماں باندھا تھا، ویسا ہی نظارہ آج سان جوس کے سیپ سینٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

  • IBN7
  • Last Updated: Sep 28, 2015 08:16 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سیپ سینٹر میں ہندستانی کمیونٹی سے نریندر مودی کا خطاب
سان جوس۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے گزشتہ امریکی دورے کے دوران نیویارک کے مشہور میڈیسن اسکوائر میں ہندستانی کمیونٹی کے لوگوں کے درمیان جو سماں باندھا تھا، ویسا ہی نظارہ آج سان جوس کے سیپ سینٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

سان جوس۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے گزشتہ امریکی دورے کے دوران نیویارک کے مشہور میڈیسن اسکوائر میں ہندستانی کمیونٹی کے لوگوں کے درمیان جو سماں باندھا تھا، ویسا ہی نظارہ آج سان جوس کے سیپ سینٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔


سیپ سینٹر میں مودی کے پروگرام سے گھنٹوں پہلے ہی لوگ جمع ہونے لگے تھے۔ اسے مزید یادگار بنا رہے ہیں کیلاش کھیر اپنے بینڈ کیلاش کے ذریعے۔ مودی یہاں 7.30 بجے پہنچے اور ہندستانی کمیونٹی سے خطاب کیا۔


ایک گھنٹہ یہاں رہنے کے بعد مودی نیویارک روانہ ہوں گے۔

First published: Sep 28, 2015 08:13 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading