ہوم » نیوز » عالمی منظر

بریکنگ نیوز: روس میں سواری پلین کا اے ٹی سی سے رابطہ منقطع ہوا، 28 مسافر ہیں سوار

روس میں ایک طیارہ کے حادثے کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق روس کے صدور مشرقی علاقے میں ایک طیارہ کا رابطہ اے ٹی سی سے ٹوٹ گیا ہے۔

  • Share this:
بریکنگ نیوز: روس میں سواری پلین کا اے ٹی سی سے رابطہ منقطع ہوا، 28 مسافر ہیں سوار
روس میں سواری پلین کا اے ٹی سی سے رابطہ منقطع ہوا، 28 مسافر ہیں سوار

ماسکو: روس میں ایک طیارہ کے حادثے کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق روس کے صدور مشرقی علاقے میں ایک طیارہ کا رابطہ اے ٹی سی سے ٹوٹ گیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق طیارے میں 28 مسافر سوار ہیں۔


طیارہ نمبر An-26 روس کے پیتروپاولوس سے پلانا کی طرف جارہا تھا، جب اس سے رابطہ ٹوٹ گیا۔ روس کی نیوز ایجنسی تاس کے مطابق، طیارہ کا کنٹرول روم سے رابطہ تب ٹوٹا جب وہ لینڈ کرنے والا تھا۔


 

Published by: Nisar Ahmad
First published: Jul 06, 2021 11:14 AM IST