ہوم » نیوز » عالمی منظر

روہنگیا تشدد : میانمار کا اقوام متحدہ تفتیشی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار

میانمار نے اقو ام متحدہ کی آزادتفتیش کاروں کو کسی طرح کی مدد نہیں کرے گااور ان کے پورے مدت کار کے دوران اپنے ملک میں جانے کی اجازت نہیں دے گا۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 20, 2017 05:53 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
روہنگیا تشدد : میانمار کا اقوام متحدہ تفتیشی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار
روہنگیا مہاجرین ۔ فائل فوٹو

جنیوا: میانمار اقو ام متحدہ کی آزادتفتیش کاروں کو کسی طرح کی مدد نہیں کرے گااور ان کے پورے مدت کار کے دوران اپنے ملک میں جانے کی اجازت نہیں دے گا۔ اقو ام متحدہ کے خصوصی تفتیش کار یانگ لی نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ انہیں جنوری میں راکھین صوبہ سمیت پورے میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں رپورٹ تیار کرنے کے لئے دورہ کرنا تھا۔محترمہ لی نے کہا کہ عدم تعاون کے اعلان سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ راکھین اور ملک کے دیگر حصوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بے پناہ واقعات ہوئے ہیں۔

First published: Dec 20, 2017 05:42 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading