உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماڈل نے روسی فوج کو دیا Shocking Offer، پوتن کی ہدایت نہ ماننے والے فوجیوں کے ساتھ کرے گی سیکس

    تصویر : Instagram/@lillysummersentertainment

    تصویر : Instagram/@lillysummersentertainment

    Russia Ukraine War : حال ہی میں ایک ایڈلٹ ماڈل اسی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہے ۔ ماڈل نے روس کی فوج کو عجیب و غریب آفر (Model offer to romance with Russian soldiers) دیا ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ روسی فوج اگر صدر پوتن کا حکم (Model ask Russian soldiers to defies Putin order) نہیں مانیں گے تو وہ ان کے ساتھ رومانس کرے گی ، جو جو ایسا کرنے میں شامل ہوں گے ۔

    • Share this:
      روس اور یوکرین کے درمیان جنگ  (Russia Ukraine War)  جاری ہے ، جس کی وجہ سے دنیا کے کئی اور ممالک میں بھی کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ اس درمیان الگ الگ ممالک کے شہری روس کی تنقید کررہے ہیں اور اس کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چھیڑ رہے ہیں ۔ حال ہی میں ایک ایڈلٹ ماڈل اسی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہے ۔ ماڈل نے روس کی فوج کو عجیب و غریب آفر  (Model offer to romance with Russian soldiers) دیا ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ روسی فوج اگر صدر پوتن کا حکم (Model ask Russian soldiers to defies Putin order)  نہیں مانیں گے تو وہ ان کے ساتھ رومانس کرے گی ، جو جو ایسا کرنے میں شامل ہوں گے ۔

      ٹویٹر پر بیڈ کٹی کے نام سے مشہور ایڈلٹ ماڈل للی سمرس ان دنوں اپنے بیان کیلئے سرخیوں میں ہیں ۔ ڈیلی اسٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق جب سے روس اور یوکرین کا جھگڑا شروع ہوا ہے تب سے ہی وہ ٹویٹر پر متنازع پوسٹ کرتی جارہی ہیں ۔ وہ پوری طرح سے یوکرین کے ساتھ ہیں اور ان کی جیت کیلئے دعا کررہی ہیں ۔ اس کیلئے اب وہ روس کی فوج کو الگ الگ طرح کے آفر بھی دے رہی ہیں ۔



      حال ہی میں انہوں نے انتہائی چوکانے والا آفر فوج کو دیا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ جو بھی روسی فوجی اپنے صدر پوتن کی باتوں کو خارج کرے گا اور ہدایت پر عمل نہیں کرے گا ، ان کے ساتھ وہ سیکس کریں گی ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یوکرین میں امن بحالی کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔



      گزشتہ روز انہوں نے ایک اور ٹویٹ کیا تھا اور لکھا تھا کہ انہوں نے یوکرین کے فوجوں کیلئے اپنے آنلی فینس اکاونٹ پر خاص آفر دیا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ اگر ایک روسی مرتا ہے تو وہ ایک نیوڈ تصویر بھیجیں گی ۔ اگر ایک روسی ٹینک تباہ ہوتا ہے تو وہ ایک ویڈیو پوسٹ کریں گی اور اگر ایک ہوائی جہاز گرایا جاتا ہے توہ ساتھ میں سوئیں گی ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: