உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روس۔یوکرین جنگ کے درمیان Adult Models کو لگا بڑا جھٹکا! ایدلٹ ویب سائٹ پر عائد کی پابندی

     حال ہی میں روس کی ایڈلٹ کنٹینٹ (Adult content creators) بنانے والی ماڈل کے ساتھ ایک چونکا دینے والا واقعہ بھی پیش آیا جب Onlyfans نے روسی ایڈلٹ ماڈل (Onlyfans ban Russian adult models) پر بھی مبینہ طور پر پابندی لگا دی۔

    حال ہی میں روس کی ایڈلٹ کنٹینٹ (Adult content creators) بنانے والی ماڈل کے ساتھ ایک چونکا دینے والا واقعہ بھی پیش آیا جب Onlyfans نے روسی ایڈلٹ ماڈل (Onlyfans ban Russian adult models) پر بھی مبینہ طور پر پابندی لگا دی۔

    حال ہی میں روس کی ایڈلٹ کنٹینٹ (Adult content creators) بنانے والی ماڈل کے ساتھ ایک چونکا دینے والا واقعہ بھی پیش آیا جب Onlyfans نے روسی ایڈلٹ ماڈل (Onlyfans ban Russian adult models) پر بھی مبینہ طور پر پابندی لگا دی۔

    • Share this:
      جب سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ (Ukraine-Russia War) چھڑی ہے، بہت سے ممالک اور تنظیمیں روس کے خلاف بول رہی ہیں۔ انہوں نے روس سے تعلق رکھنے والے سامان پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ دنیا کے مختلف ممالک سے زیادہ روس اور یوکرین کے لوگ اس جنگ سے پریشان ہیں کیونکہ ان کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں روس کی ایڈلٹ کنٹینٹ (Adult content creators) بنانے والی ماڈل کے ساتھ ایک چونکا دینے والا واقعہ بھی پیش آیا جب Onlyfans نے روسی ایڈلٹ ماڈل (Onlyfans ban Russian adult models) پر بھی مبینہ طور پر پابندی لگا دی۔

      ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق اونلی فینس کے خلاف احتجاج کرنے والی متعدد روسی ماڈلس نے حال ہی میں دعویٰ کیا کہ انہیں ایڈلٹسبسکرپشن بیسڈ ویب سائٹ Onlyfans نے (Russian models protest against onlyfans) بلاک کر دیا ہے۔ وہ اپنے اکاؤنٹ پر ایڈلٹ کنٹینٹ نہیں ڈال پا رہی ہیں اور جو رقم ویب سائٹ کے اکاؤنٹ میں ہے، وہ اسے اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر بھی نہیں کر پا رہی ہیں۔۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران ان کے اکاؤنٹس فریز (Russian adult creators account seize) کر دیے گئے ہیں

      روسی ایڈلٹس اسٹار کے مواد پر لگا دی گئی پابندی
      روس میں بہت سے کنٹینٹ بنانے والوں نے اس معاملے پر تشویش اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈلٹس اسٹار نے یوکرین کے لوگوں سے محبت کا اظہار کیا ہے پھر بھی ان کے ساتھ ایسا کیا گیا۔ ایڈلٹ پرفارمرز آرٹسٹ گلڈ کی صدر ایلینا ایونز نے کہا کہ انہیں روس سے کئیایڈلت پرفارمرس نے شکایت کی ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ رولنگ اسٹون ویب سائٹ کے سینئر رائٹر نے اس بارے میں ایک خبر بنائی اور اسے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ماڈلز کو یہ پیغامات مل رہے ہیں کہ ان کے ملک میں ابھی بے آؤٹ کی سروس نہیں چل رہی ہے۔

      کنبے کے ساتھ جنگل گھومنے گئی تھی لڑکی، پراسرار چیز کے کاٹنے سے ہوا برا حال

      Onlyfans نے حل کیا مسئلہ ۔
      ڈیلی اسٹار کے مطابق آج آنلی فینز مسئلہ کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا ہے کہ creators کے اکاؤنٹ سے متعلق کئی سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں جو کسی وجہ سے بند کر دی گئی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب اکاؤنٹ ٹھیک سے چلے گا۔ لیکن اس کے باوجود، بہت سے creators کا دعوی ہے کہ ان کے اکاؤنٹ میں ابھی تک سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ ایک نے بتایا کہ اسے Onlyfans سے چند دنوں میں 6 لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ جبکہ ایک روسی کنٹینٹ creator کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی حکومت کے اس اقدام سے ناراض ہیں اور اس پر تنقید کر رہی ہیں لیکن اب جب ان کے ساتھ اونلی فینز نے ایسا کیا ہے تو ان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: