اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں خاتون کی گاڑی کوکیا آگ کے حوالے

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    سعودی عرب کے مغربی صوبے مکہ مکرمہ میں نامعلوم شرپسندوں نے خاتون کی گاڑی کو آگ لگادی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      ریاض۔ سعودی عرب کے مغربی صوبے مکہ مکرمہ میں نامعلوم شرپسندوں نے خاتون کی گاڑی کو آگ لگادی۔مکہ مکرمہ گورنریٹ نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ  افسوسناک واقعہ جدہ اور مکہ کے درمیان واقع الجموم کے علاقے میں پیش آیا۔

      بتادی کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
      متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ان کی گاڑی جلانے والوں کا تعلق انہیں کے علاقے سے ہے جو خواتین کی ڈرائیونگ کے شدید مخالف ہیں ۔
      First published: