ہوم » نیوز » عالمی منظر

ویڈیو: برقع والی ان 5 خواتین کی لڑائی کو دیکھ کر ڈبلیو ڈبلیو ایف کو بھول جائیں گے آپ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک ویڈیو وائرل ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں 5 خواتین آپس میں لڑ رہی ہیں

  • Share this:
ویڈیو: برقع والی ان 5 خواتین کی لڑائی کو دیکھ کر ڈبلیو ڈبلیو ایف کو بھول جائیں گے آپ
لڑائی کرتی ہوئی خواتین کی تصویر

ایک پرانی کہاوت ہے کہ اگر پانچ خواتین ایک جگہ جمع ہو جائیں تو وہ خاموش نہیں رہ سکتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہے پانچ خواتین کے ویڈیو کو دیکھ کر لوگ سوشل میڈیا پر کہہ رہے ہیں کہ پانچ خواتین ایک جگہ جمع ہو جائیں تو وہ بغیر لڑے نہیں رہ سکتی ہیں۔

دراصل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک ویڈیو وائرل ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں 5 خواتین آپس میں لڑ رہی ہیں۔ ایک خاتون کے ہاتھ میں بچہ بھی ہے لیکن وہ بھی باقی خواتین سے لڑ رہی ہے۔ تاہم اس بات کا پتہ نہیں لگ سکا ہے کہ یہ لڑائی کیوں ہو رہی تھی۔

ویڈیو میں دکھ رہی سبھی خواتین کالے برقع میں ہیں اسلئے ان کا چہرہ نہیں نظر آرہا۔ تاہم یہ واضح ہے کہ یہ تمام خواتین غصہ میں ہیں اور ایک دوسرے کو کسی بھی قیمت پر شکست دینا چاہتی ہیں۔


لڑائی کے دوران ایک خاتون کے ہاتھ سے بچہ پھسل کر نیچے گر جاتا ہے پھر وہ اسے اٹھانے کی کو شش کرتی ہے لیکن لڑائی کے  دوران وہ دوبارہ نیچے گر جاتا ہے۔

دلچسپ بات تو یہ ہے کہ یہ خواتین بغیر کسی کی فکر کئے آپس میں لڑ رہی ہیں۔ آس پاس سے گزر رہے کسی شخص نے یہ ویڈیو بنایا ہے اور اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
First published: Sep 15, 2018 04:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading