ہوم » نیوز » عالمی منظر

سعودی عرب : عسیر کے ڈپٹی گورنر شہزادہ منصور بن مقرن یمن کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق

سعودی عرب کے جنوبی صوبہ عسیر کے ڈپٹی گورنر شہزادہ منصور بن مقرن کا ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا

  • Agencies
  • Last Updated: Nov 06, 2017 09:44 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سعودی عرب : عسیر کے ڈپٹی گورنر شہزادہ منصور بن مقرن یمن کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق
عسیر کے نائب گورنر شہزادہ منصور بن مقرن

ریاض : سعودی عرب کے جنوبی صوبہ عسیر کے ڈپٹی گورنر شہزادہ منصور بن مقرن کا ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار شہزادہ منصور جاں بحق ہو گئے۔ س سے قبل سعودی ذرائع کے حوالے سے عسیر میں ایک ہیلی کاپٹر کے لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی تھی جس میں متعدد حکومتی عہدیدار سوار تھے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ کی وجوہات کا فی الحال نہیں چل سکا ہے ۔ طیارہ میں جتنے بھی افراد سوار تھے سبھی کی موت ہوگئی ہے ۔ خیال رہے کہ 2015 میں شاہ سلمان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد شہزادہ منصور کے والد مقرن بن عبد العزیز کو الگ تھلگ کردی گیا تھا ۔

First published: Nov 06, 2017 09:43 AM IST