ہوم » نیوز » عالمی منظر

سعودی عرب کا براستہ بحیرہ احمر تیل برآمد کرنے کا کام ملتوی

ریاض۔ ٹاپ تیل برآمدکنندہ ملک سعودی عرب نے جمعرات کو کہا کہ اس کے دو بڑے تیل ٹینکروں پر ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد باب المندب کے بحیرہ احمر کےجہاز راستہ سے جانے والے اپنے تمام جہازوں کی آمد رفت کو وہ عارضی طور پر بندکررہاہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jul 26, 2018 02:02 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سعودی عرب کا براستہ بحیرہ احمر تیل برآمد کرنے کا کام ملتوی
ریاض۔ ٹاپ تیل برآمدکنندہ ملک سعودی عرب نے جمعرات کو کہا کہ اس کے دو بڑے تیل ٹینکروں پر ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد باب المندب کے بحیرہ احمر کےجہاز راستہ سے جانے والے اپنے تمام جہازوں کی آمد رفت کو وہ عارضی طور پر بندکررہاہے۔

ریاض۔  ٹاپ تیل برآمدکنندہ ملک سعودی عرب نے جمعرات کو کہا کہ اس کے دو بڑے تیل ٹینکروں پر ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد باب المندب کے بحیرہ احمر کےجہاز راستہ سے جانے والے اپنے تمام جہازوں کی آمد رفت کو وہ عارضی طور پر بندکررہاہے۔


سعودی عرب کی توانائی وزارت کی جانب سے جاری بیان میں وزیر توانائی خالد الفلیح نے کہا حوثی باغیوں نے بدھ کی صبح بحیرہ احمر میں ہمارے دو بہت بڑے تیل ٹینکروں پر حملہ کیا تھا جس کی وجہ سے ایک ٹینکر کومعمولی نقصان پہنچا۔


وزارت کے بیان میں کہا گیا، "جب تک حالات صاف اور باب المندب کے راستے آمد رفت کے لئے محفوظ نہیں ہو جاتے ہیں تب تک سعودی عرب اپنے تمام تیل ٹینکروں کو براستہ باب المندب جانے پر روک لگا رہا ہے‘

First published: Jul 26, 2018 02:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading