உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سعودی عرب: سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ہلاک

    سعودی میپ

    سعودی میپ

    سعودی عرب کےمشرقی شہر قطیف میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے جھڑپ میں 3مطلوب ملزمان مارے گئے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      سعودی عرب کےمشرقی شہر قطیف میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے جھڑپ میں 3مطلوب ملزمان مارے گئے۔ سعودی حکام کا کہناہےکہ تینوں مطلوب افراد کو مکان کا محاصرہ کر کے ہلاک کیا گیا، مکان کو گھیرے جانے پر تینوں ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
      فائرنگ کے تبادلے میں 3اہلکار زخمی ہوئے ہیں، ہلاک ملزمان کی شناخت محمد آل زاید، مفید العلوان اور خلیل آل مسلم کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔
      واقعہ میں کسی شہری کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے

      پاک میں 11 شدت پسند دہشت گردوں کو موت کی سزا ، فوج کے سربراہ نے تصدیق

      یہ بھی پڑھیں : بچے کی پیدائش کے بعد جسمانی تعلقات بنانے میں زیادہ لطف آتا ہے ۔ ریسرچ

      فلائٹ چھوٹی تو " رکو ۔ رکو " چلاتے ہوئے طیارے کے پیچھے بھاگنے لگا یہ شخص
      First published: