ہوم » نیوز » عالمی منظر

جنوبی انگلینڈ میں ائرشو کے دوران طیارہ حادثہ میں سات لوگوں کی موت

جنوبی انگلینڈ میں آج ایک ائرشو کے دوران برطانوی فضائیہ کا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا

  • News18
  • Last Updated: Aug 22, 2015 11:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جنوبی انگلینڈ میں ائرشو کے دوران طیارہ حادثہ میں سات لوگوں کی موت
جنوبی انگلینڈ میں آج ایک ائرشو کے دوران برطانوی فضائیہ کا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا

لندن : جنوبی انگلینڈ میں آج ایک ائرشو کے دوران برطانوی فضائیہ کا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں سات لوگوں کی موت ہوگئی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق عملہ کے اور ایک دیگر رکن کو شدید چوٹیں آئی ہیں جس سے اس کی حالت نہایت نازک ہے۔


پولس کے ایک خاتون ترجمان نے بتایا کہ وہ فی الحال اس رپورٹ پر تبصرہ کرنے سے قاصر ہیں۔ تاہم ایمرجنسی خدمات کے اہلکاروں نے بتایا کہ آج برنگٹن کے نزدیک شور ہم میں ائرشو میں حصہ لینے والا ایک چھوٹا طیارہ ایک مصروف سڑک پر متعدد کاروں سے ٹکراگیا۔

First published: Aug 22, 2015 11:21 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading