ہوم » نیوز » عالمی منظر

شبھرا مکھرجی کی آخری رسوم میں شرکت کے لئے شیخ حسینہ کی دہلی آمد

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی اہلیہ شبھرا مکھرجی کی آخری رسوم میں شرکت کےلئے آج دہلی آرہی ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 19, 2015 10:14 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شبھرا مکھرجی کی آخری رسوم میں شرکت کے لئے شیخ حسینہ کی دہلی آمد
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی اہلیہ شبھرا مکھرجی کی آخری رسوم میں شرکت کےلئے آج دہلی آرہی ہیں۔

نئی دہلی۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی اہلیہ شبھرا مکھرجی کی آخری رسوم میں شرکت کےلئے آج دہلی آرہی ہیں۔ ان کی آخری رسوم آج دس بجے لودھی روڈ واقع کریمیٹوریم میں ادا کی جائیں گی۔


شبھرا 17 ستمبر 1940 کوجسورے (اب بنگلہ دیش میں) میں پیدا ہوئی تھیں۔ محترمہ حسینہ صبح آٹھ بجے اندراگاندھی بین الاقوامی ایئرپورٹ پہنچیں گی اس کے بعد وہ صدر جمہوریہ سے ملنے کے لیے راشٹرپتی بھون جائیں گی، پھر شبھرا مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تال کٹورا روڈ روانہ ہوجائیں گی۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم ساڑھے گیار بجے وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ 7 ریس کورس روڈ پر ملاقات کریں گی۔ وہ سہ پہر تین بجے واپس وطن روانہ ہوجائیں گی۔

First published: Aug 19, 2015 10:14 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading