باپ۔ بیٹی کی دردناک تصویر پر دنیا بھر میں ہنگامہ، جانیں کیوں

تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کس طرح سے 2 سال کی بچی کا سر اس کے والد کی ٹی شرٹ کے اندر ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ زندگی کے آخری لمحے میں باپ۔بیٹی ایک دوسرے کو گلے لگائے ہوئے تھے۔۔

Jun 26, 2019 12:28 PM IST | Updated on: Jun 26, 2019 01:05 PM IST
باپ۔ بیٹی کی دردناک تصویر پر دنیا بھر میں ہنگامہ، جانیں کیوں

(AP Photo/Antonio Valladares)

امریکہ اور میکسیکو کے درمیان پھنسے پناہ گزین کی حالت آئے دن بد سے بد تر ہوتی جارہی ہے۔ ایک دوسرے ملک جانے کے درمیان کئی ایسے منظر اور خبریں سامنے آرہی ہیں کہ جن کےبارے میں جان کر لوگ کانپ اٹھے ہیں۔۔ تازہ معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ شمالی امریکہ کی سرحد سے لگی ریو گرانڈے ندی کے کنارے ایک باپ اور بیٹی کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔ اس تصویر نے تین سال پہلے سامنے آئی ایلان کردی کی یاد دلا دی ہے جس میں تین سال کا بچہ سمندر کنارے مردہ پایا گیا تھا۔۔

تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کس طرح سے 2 سال کی بچی کا سر اس کے والد کی ٹی شرٹ کے اندر ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ زندگی کے آخری لمحے میں باپ۔بیٹی ایک دوسرے کو گلے لگائے ہوئے تھے۔۔

اخبار لا جونردا کیلئے لے ڈیوک کی رپورٹنگ کے مطابق 23 سالہ آسکر البرٹو مارٹنز اس لئے اداس تھا کیونکہ ال سلوا ڈور کا کنبہ پناہ پانے کیلئےامریکی افسران کے سامنے خود پیش کرنے میں نااہل تھا۔ ایسے میں وہ اپنی بیٹی ویلیریا کے ساتھ اتوار کو ندی میں گیا۔۔

 तस्वीर में देख सकते हैं कि किस तरह से 2 साल की बच्ची का सिर उसके पिता की टीशर्ट के भीतर है. ऐसा लगता है कि जिंदगी के आखिरी पल में पिता-पुत्री एक दूसरे को गले लगाए हुए थे. (AP Photo/Julia Le Duc)

Loading...

بتادیں کہ البرٹو نے بچی کو امریکی ساحل پر کھرا کردیا اور اپنی بیوی تانیہ وینیسا اولوس کو لانے کیلئے واپس جانے لگے لیکن اسے دور جاتے دیکھ لڑکی خود پانی میں کود گئی۔ البرٹو واپس آگئے اور انہوں نے ویلیریا کو پکڑ لیا لیکن پانی کے بتیز بہاؤ میں دونوں بہہ گئے۔۔۔

 अलबर्टो ने बच्ची को नदी के अमेरिकी तट पर खड़ा कर दिया और अपनी पत्नी तानिया वैनेसा ओवलोस को लाने के लिए वापस जाने लगे, लेकिन उसे दूर जाते देख लड़की खुद पानी में कूद गई. अलबर्टो वापस आ गए और उन्होंने वेलेरिया को पकड़ लिया लेकिन पानी के बहाव में दोनों बह गए. (AP Photo/Antonio Valladares)

Loading...