உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پورن اسٹار نے اس مشہور فٹ بالر کو دیا 16گھنٹے کے Sex Session کا آفر، بس تھی یہ شرط

    پورن اسٹار نے اس مشہور فٹ بالر کو دیا 16گھنٹے کے Sex Session کا آفر، بس تھی یہ شرط ۔ تصویر : انٹرنیٹ ۔

    پورن اسٹار نے اس مشہور فٹ بالر کو دیا 16گھنٹے کے Sex Session کا آفر، بس تھی یہ شرط ۔ تصویر : انٹرنیٹ ۔

    روس کے مشہور فٹ بالر الیگزینڈر کوکورن (Aleksandr Kokorin) کو ایک پورن اسٹار نے عجیب و غریب آفر دیا ہے ، جس کو سن کر کوئی بھی دنگ رہ جائے گا ۔ پورن اسٹار ایلینا ہینیسی (Alina Henessy) نے الیگزینڈر کوکورن کو 16 گھنٹے کے سیکس سیشن کا آفر دیا تھا ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : روس کے مشہور فٹ بالر الیگزینڈر کوکورن (Aleksandr Kokorin) کو ایک پورن اسٹار نے عجیب و غریب آفر دیا ہے ، جس کو سن کر کوئی بھی دنگ رہ جائے گا ۔ پورن اسٹار ایلینا ہینیسی (Alina Henessy) نے الیگزینڈر کوکورن کو 16 گھنٹے کے سیکس سیشن کا آفر دیا تھا ۔ پورن اسٹار ایلینا ہینیسی نے اس آفر کے بدلے یہ شرط رکھی تھی کہ الیگزینڈر کو روسی سپر لیگ میں پانچ گول کرنے ہوں گے ۔

      ڈیلی اسٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق پورن اسٹار ایلینا یریمینکو  (Alina Yeremenko) جو اپنے پلیٹ فارم پر ایلینا ہینیسی (Alina Henessy) کے نام سے جانی جاتی ہے ، انہوں نے الیگزینڈر کوکورن (Aleksandr Kokorin) کو یہ آفر اس وقت دیا تھا جب وہ سال 2015 می ڈاینمو ماسکو کیلئے کھیل رہے تھے ۔ رشیا یورو اسپورٹ سے بات چیت کرتے ہوئے ایلینا کو روسی کھلاڑیوں کو ان کے لک کی بنیاد پر دس میں سے ریٹ کرنے کیلئے کہا گیا تھا ۔ تب انہوں نے کوکورن کو 10 میں سے 10 پوائنٹس دئے اور انہیں جب پتہ چلا کہ وہ پچ پر جدوجہد کررہے ہیں تو انہیں ایک پرسنل میسیج بھی بھیجا ۔

       

      یہ بھی پڑھیں : ماڈل نے روسی فوج کو دیا Shocking Offer، پوتن کی ہدایت نہ ماننے والے فوجیوں کے ساتھ کرے گی سیکس


      پورن اسٹار ایلینا ہینیسی نے یہ بیان دے کر اسٹوڈیو میں موجود ہر کسی کو حیران کردیا تھا کہ اگر چیمپئن شپ کے اختتام سے پہلے الیگزینڈر کوکورن نے پانچ گول کردئے تو میں شکریہ کے طور پر ان کے ساتھ 16 گھنٹے کے سیکس میراتھن کا وعدہ کرتی ہوں ۔ دعوی اپریل میں کیا گیا تھا اور ماسکو کے پاس اپنے سیزن کے 10 گیم بچے تھے ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : بریک لئے بغیر لگاتار 5 گھنٹے تک بنائے جسمانی تعلقات، ہوگئی ایسی حالت، جان کر رہ جائیں گے دنگ!


      بتادیں کہ اکثر خود کو اس طرح کی عجیب و غریب اور بے مثال کہانیوں میں لپٹے پاتے ہیں ۔ انہوں نے ورلڈ کپ فاتح عادل رامی کے ساتھ سوچی میں ایک سیزن کیلئے کھیلا اور اس وقت اداکارہ پامیلا اینڈرسن کے ساتھ ان کے رومانس کی افواہیں اڑی تھیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: