Shocking: جوڑے نے پارکی بے شرمی کی ساری حدیں، غمگمین لوگوں کے سامنے قبر پر بنائے جسمانی تعلقات، مچا ہنگامہ
OMG News: کسی 'اپنے' کو رخصت کرنے کیلئے قبرستان میں موجود لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک جوڑے کو قبر پر قابل اعتراض حالت میں پایا ۔ حالانکہ غمگین لوگوں کی موجودگی کا جوڑے پر کوئی اثر نہیں پڑا اور وہ لگاتار سیکس کرتا رہا ۔
OMG News: کسی 'اپنے' کو رخصت کرنے کیلئے قبرستان میں موجود لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک جوڑے کو قبر پر قابل اعتراض حالت میں پایا ۔ حالانکہ غمگین لوگوں کی موجودگی کا جوڑے پر کوئی اثر نہیں پڑا اور وہ لگاتار سیکس کرتا رہا ۔
کسی 'اپنے' کو رخصت کرنے کیلئے قبرستان میں موجود لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک جوڑے کو قبر پر قابل اعتراض حالت میں پایا ۔ حالانکہ غمگین لوگوں کی موجودگی کا جوڑے پر کوئی اثر نہیں پڑا اور وہ لگاتار سیکس کرتا رہا ۔ برازیل میں ایک قبرستان میں جوڑے کی اس بے شرم حرکت کو وہاں موجود ایک شخص نے کیمرے میں ریکارڈ کرلیا ۔
دی سن کی ایک رپورٹ کے مطابق برازیل کے ایٹیتوبا شہر میں واقع ایک قبرستان میں کچھ لوگوں نے دیکھا کہ ایک جوڑا قبر پر سیکس کررہا ہے ۔ جوڑے کو ان کی موجودگی کی بھی کوئی پروا نہیں تھی ۔ بے شرمی کے اس پورے واقعہ کو ایک شخص نے اپنے موبائل میں ریکارڈ کرکے فیس بک پر پوسٹ کردیا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو وائرل ہوگیا اور جوڑے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جانے لگا ۔ حالانکہ بعد میں فیس بک نے ویڈیو کو ہٹادیا ۔
ویسے عوامی مقامات پر اس طرح کی حرکت کا یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں ہے ۔ حال ہی میں ایک جوڑے کو برازیل میں سپرمارکیٹ کے نزدیک سیکس کرتے دیکھا گیا تھا ۔ اسی طرح گزشتہ ماہ ایک آسٹریلیائی جوڑنے نے دن کے اجالے میں بے شرمی کی ساری حدیں پار کردی تھیں ۔ اس جوڑے کو سٹی سینٹر واٹر فاونٹین میں سب کے سامنے سیکس کرتے دیکھا گیا تھا ، جس کو لے کر آسٹریلیا میں کافی ہنگامہ مچا تھا ۔
قبرستان والے معاملہ میں برازیل کے لوگ کافی تیکھا ردعمل ظاہر کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزمین کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے تاکہ پھر کوئی ایسی بے شرمی کی حرکت نہ کرے ۔ مقامی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب قبرستان میں موجود لوگوں نے اس جوڑے کی حرکت پر اعتراض کیا تب بھی اس کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔ خاتون اور مرد کافی دیر تک جسمانی تعلقات بناتے رہے ۔ دونوں یہ سب کچھ کسی کی قبر پر کررہے تھے ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔