உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی فضائیہ کا چھوٹا ٹریننگ ایئرکرافٹ مردان میں گرکر تناہ، پاکیستانی میڈیا رپورٹ

    پاکستان فضائیہ (Pakistan Airforce)  کا ایک چھوٹا ٹریننگ ایئرکرافٹ  صوبہ خیبر کے علاقے مردان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ٹریننگ کے دوران پیش آیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      اسلام آباد: پاکستان فضائیہ (Pakistan Airforce)  کا ایک چھوٹا ٹریننگ ایئرکرافٹ  صوبہ خیبر کے علاقے مردان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ٹریننگ کے دوران پیش آیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ کوئی جانی نقصان ہوا یا نہیں۔ فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

      بالکل اسی طرح کا ایک ایسا ہی حادثہ اگست میں پیش آیا تھا۔  پاکستانی ائیر فورس کا تربیتی طیارہ ٹریننگ کے دوران ایٹاک کے قریب گر کر تباہ  Pakistan Plane Crash ہو گیا تھ۔ حالانکہ اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں تھی۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: