اپنا ضلع منتخب کریں۔

    چین میں فضائی آلودگی کا اثر، کنڈوم کی فروخت میں ہوا اضافہ

    بیجنگ : چین میں بڑھتی فضائی آلودگی کے ساتھ ہی کنڈوم کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی میں اضافہ کے ساتھ ہی کنڈوم اور الیکٹرک کار کی فروخت بھی پہلے سے کافی زیادہ بڑھ گئی ہے۔

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:

      بیجنگ : چین میں بڑھتی فضائی آلودگی کے ساتھ ہی کنڈوم کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی میں اضافہ کے ساتھ ہی کنڈوم اور الیکٹرک کار کی فروخت بھی پہلے سے کافی زیادہ بڑھ گئی ہے۔

      رپورٹس کے مطابق دارالحکومت میں ماسک اور ائر پيوری فائر کی بجائے لوگ کنڈوم اور اسپورٹس وئیر زیادہ خرید رہے ہیں۔

      چین کی آن لائن شاپنگ ویب سائٹ تاؤباؤ ڈاٹ کام کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے ان شہروں میں سب سے زیادہ کنڈوم ہی آن لائن سرچ کیا گیا، جہاں کہرہ اور دھند چھایا ہوا ہے۔

      واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے بیجنگ میں دھند چھائی ہوئی ہے۔ اس کی وجہ سے یہاں پیر کو ریڈ الرٹ جاری کیا گیا تھا۔ بتا دیں چین میں الیکٹرک گاڑیاں کبھی بھی چلائی جا سکتی ہیں۔

      First published: