உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    داڑھی والی خاتون کی ایڈلٹ ویب سائٹ پر بولڈ تصویروں کے دیوانے ہیں مرد، جانیں کیا ہے ماجرا

    مردوں کو پسند ہے داڑھی والی خاتون

    مردوں کو پسند ہے داڑھی والی خاتون

    خاتون تقریبا تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سائٹ پر موجود ہے اور اس کے فالوورس کی ایک اچھی تعداد ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بولڈ فوٹو گرافس سیل کرنے والی ایڈلٹ سائٹ OnlyFans پر بھی یہ خاتون ماجود ہے اور مردوں کو اس کی تصویریں بیحد پسند ہیں اور خاصی دلچسپی بھی رہتی ہے۔

    • Share this:
      خواتین جسم سے ناپسندیدہ بالوں (Unwanted Hair Removal Techniques) کو نکالنے کے لیے مختلف طریقے اپناتی ہیں۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے بازار میں کئی طریقے دستیاب ہیں۔ حالانکہ ایک خاتون ہے جو اس بات کی ذرا بھی پروا نہیں کرتی کہ اس کے چہرے پر ان چاہے بال ہیں۔ امریکہ (United States) کی رہنے والی اس خاتون کے چہرے پر مردوں کی طرح داڑھی ہے جسے وہ سوشل میڈیا پر بغیر کسی جھجک کے ساتھ اور فخر (woman proudly flaunting chin hair) فلانٹ کرتی ہے۔

      یہ خاتون سوشل میڈیا پر PeekabooPumpkin کے نام سے ہے۔ اس نے اپنی قدرتی طور پر بڑھتی ہوئی داڑھی کو اپنا کر اسے دنیا کے سامنے دکھانا شروع کر دیا۔ یہ خاتون فخر سے اپنے ٹھوڑی کے بالوں کو فلانٹ کرتی ہے۔ خاتون تقریبا تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سائٹ پر موجود ہے اور اس کے فالوورس کی ایک اچھی تعداد ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بولڈ فوٹو گرافس سیل کرنے والی ایڈلٹ سائٹ OnlyFans پر بھی یہ خاتون ماجود ہے اور مردوں کو اس کی تصویریں بیحد پسند ہیں اور خاصی دلچسپی بھی رہتی ہے۔

      مردوں کو پسند ہے داڑھی والی خاتون
      36 سالہ خاتون سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر اپنی متاثر کن ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہے۔ ٹک ٹاک TikTok پر اس کے 51 ہزار فالوورس ہیں۔ اس خاتون کی ویڈیو کو 4 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ لائکس ملتے ہیں۔ ایڈلٹ سائٹ Adult Site OnlyFans پر بھی اس کا ایک اکاؤنٹ ہے اور عورت اپنی بولڈ تصاویر بیچ کر خوب کماتی ہے۔ وہ ہر ماہ مواد فراہم کرنے کے لیے تقریبا 900 روپے فیس لیتی ہے۔ ایک یوزر نے اسے ایک بار ڈیٹ کے لیے بھی پرپوز کیا۔ حالانکہ یہ داڑھی والی خاتون پہلے سے ہی شادی شدہ ہے۔

      خوداعتمادی دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں لوگ
      لوگ اس خاتون کی ویڈیو پر اس کا اعتماد دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ ایک عورت چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کو دکھا رہی ہے جو کہ عام طور پر خوبصورتی کی راہ میں رکاوٹ سمجھا جاتا ہے ۔ خاتون کا کہنا ہے کہ سخت محنت کے بعد اب اس نے اپنے آپ کو اس طرح قبول کرنے کے لیے کافی اعتماد جٹایا ہے۔ تب سے وہ بہت سکون محسوس کر رہی ہے۔ اسے مردوں کی طرف سے بہت سپورٹ ملتی ہے حالانکہ کچھ لوگ اسے ٹرول بھی کرتے ہیں جس پر وہ کافی آرام سے جواب دیتی ہے۔ انسٹاگرام پر اس کے ہزاروں فالورس ہیں جو اس کی حمایت کرتے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: