پیار ہوا تو بھول گئے شادی کی عمر! سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی پاکستان کی یہ تصویریں
پہلی ملاقات میں دونوں کو ایک دوسرے سے عشق ہو گیا۔ پھر کیا تھا، بات گھروالوں تک پہنچی تو اسد کے والد نے اپنے بیٹے سے فورا شادی کرنے کو کہہ دیا۔ پہلے تو اسد شادی کیلئے تیار نہیں ہوا لیکن جب ان کے والد نے کہا کہ انہوں نے بھی 18 سال کی عمر میں شادی کی تھی تو بیٹا مان گیا۔ خوب دھوم۔دھام سے شادی ہوئی۔

عمر اور شادی
18 سال کے لڑکے کانام ہے اسد ان کی پیدائش مسکت میں ہوئی۔ لڑکی ہے پاکستان کی رہنے والی نمارا۔ اسد بھی اصل میں پاکستان کا ہی رنے والا ہے۔ اسد اپنی بہن کی شادی میں پاکستان گئے تو وہیں ان کی نمارا سے ملاقات ہوئی۔ پہلی ملاقات میں دونوں کو ایک دوسرے سے عشق ہو گیا۔ پھر کیا تھا، بات گھروالوں تک پہنچی تو اسد کے والد نے اپنے بیٹے سے فورا شادی کرنے کو کہہ دیا۔ پہلے تو اسد شادی کیلئے تیار نہیں ہوا لیکن جب ان کے والد نے کہا کہ انہوں نے بھی 18 سال کی عمر میں شادی کی تھی تو بیٹا مان گیا۔ خوب دھوم۔دھام سے شادی ہوئی۔ شادی کے بعد پاکستانی میڈیا میں ان دونون نے کہا کہ وہ مسکت میں اپنی پڑھائی پوری کریں گے۔
Koi maroo mujy maroo😭😭😭💔 pic.twitter.com/cFHtmf1Cph
شادی کے بعد جیسے ہی ان دونوں نے اپنی تصویریں شیئر کیں تو یہ دونوں ٹرول ہونے لگے۔ لوگ ان دونوں کا مذاق اڑانے گے۔ کسی نے کہا یہ شوہر۔بیوی نہیں بلکہ بھائی بہن نظر آتے ہیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔