உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکی فوج کے چھوڑے ہتھیار کو پاکستان بھیج رہا ہے Taliban، ہندستان کے خلاف استعمال کا خطرہ

    Kabul: اطلاعات کے مطابق افغان اسلحہ ڈیلر طالبان جنگجوؤں سے یہ ہتھیار خرید رہے ہیں اور پاک افغان سرحد پر دکانوں پر کھلے عام فروخت کر رہے ہیں۔ یہ ہتھیار افغانستان سے پھل اور سبزیاں پاکستان لے جانے والے ٹرکوں میں اسمگل کیے جاتے ہیں۔

    • Share this:
      کابل۔ افغانستان (Afghanistan) میں طالبان Taliban پر پاکستان کو اسلحہ سپلائی کرنے کا الزام لگ رہا ہے۔ جن ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی جا رہ ہے وہ سرحد پار سے ہندستان کے خلاف جھڑپوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حالانکہ طالبان نے مسلسل اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ ایک بہتر طالبان ہیں۔

      اگست 2021 میں افغانستان سے جانے کے بعد امریکہ کے بہت سے ہتھیار وہاں چھوٹ گئے تھے۔ ان میں سے زیادہ تر ہتھیار ناکارہ بنا دئے گئے ہیں۔ کچھ ہتھیار اب بھی کام کر سکتے ہیں۔ کابل پر قبضہ کرنے کے بعد امریکہ کے کچھ ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگ گئے۔

      اطلاعات کے مطابق افغان اسلحہ ڈیلر طالبان جنگجوؤں سے یہ ہتھیار خرید رہے ہیں اور پاک افغان سرحد پر دکانوں پر کھلے عام فروخت کر رہے ہیں۔ یہ ہتھیار افغانستان سے پھل اور سبزیاں پاکستان لے جانے والے ٹرکوں میں اسمگل کیے جاتے ہیں۔

      فلم Kabul Express کی شوٹنگ کے دوران جب طالبان نے دی بم سے اڑانے کی دھمکی، جان ابراہم کو یاد آئے دہشت بھرے دن 

      روس۔یوکرین کی جنگ کے درمیان مسیحیٰ بنا یہ شخص، اب تک 200 بلیوں اور 60 کتوں کی بچائی جان

      پاکستان کے راستے ہی افغانستان سے ڈرگس بھی الاقوامی بازار میں پہنچائی جاتی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تقریباً 2400 کلومیٹر کی سرحد ملتی ہے، جہاں سے منشیات خیبرپختونخوا پہنچائی جاتی ہیں۔ یہاں سے منشیات کو لاہور اور فیصل آباد لے جایا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان کی بڑی کھیپ کراچی کے راستے جنوبی ایشیا کی منڈی تک پہنچتی ہے۔

      (ایجنسی ان پٹ)
      Published by:Sana Naeem
      First published: