ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکہ-شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے سلسلے میں وها-پومپیئو نے بات کی

امریکہ اور جنوبی کوریا۔ شمالی کوریا کے درمیان بات چیت کی صحیح صورت حال تیار کرنے کے لئے کام جاری رکھنے پر متفق ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: May 25, 2018 10:14 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امریکہ-شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے سلسلے میں وها-پومپیئو نے بات کی
فائل فوٹو

سول۔ امریکہ اور جنوبی کوریا۔ شمالی کوریا کے درمیان بات چیت کی صحیح صورت حال تیار کرنے کے لئے کام جاری رکھنے پر متفق ہیں۔


جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں آج یہاں کہا کہ وزیر خارجہ کانگ کیونگ وها اور امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ جون میں ہونے والے سربراہی ملاقات منسوخ کرنے کے بعد ٹیلی فون پر بات کی اور دونوں ممالک (امریکہ شمالی کوریا) کے درمیان مذاکرات کیے لئےصحیح ماحول تیار کرنے کے لئے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

First published: May 25, 2018 10:13 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading