پاکستان نے پھر کردی ایسی حرکت ، سری نگر میں بی ایس ایف نے پاک در انداز کو کیا ڈھیر

سری نگر میں بارڈر سکیورٹی فورسز نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے ہندستان کی سرحد مین گھسنے کی کوشش کر رہے ایک پاک در انداز کو مار گرایا۔

Oct 21, 2018 03:12 PM IST | Updated on: Oct 21, 2018 03:12 PM IST
پاکستان نے پھر کردی ایسی حرکت ، سری نگر میں بی ایس ایف نے پاک در انداز کو کیا ڈھیر

علامتی تصویر

سری نگر میں بارڈر سکیورٹی فورسز نے اتوار کو بڑی کاروائی کرتے ہوئے ہندستان کی سرحد مین گھسنے کی کوشش کر رہے ایک پاک در انداز کو مار گرایا۔ دراندازکی لاش کو انوپ گڑھ سی ایچ سی میں رکھوایا گیا ہے۔ درانداز وں کے پاس ایک آئی کاڈ بر آمد ہوا ہے۔ اس میں لکھا ہے " ایم حسین" ۔

جانکاری کے مطابق در انداز کو مار گرانے کی کارروائی  ہندستان ۔ پاکستان بین الاقوامی سرحد پر انوپ گڑھ علاقے میں اتوار کی صبح 3 بجے کی گئی ۔ علاقے کی کیلاش پوسٹ کے پاس ایک پاک درانداز زیرو لائن کراس کرکے ہندستان کی سرحد مینداخلے لینے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس پر بارڈر سکیورٹی فورس کے جوانوں نے اسے للکارا۔ وہ تب بھی نہیں رکا جوانوں نے اسے وہیں مار گرایا ۔ بعد میں بی ایس ایف نے علاقے میں سرچ آپریشن مہم بھی چلائی۔

Loading...

یہ بھی پڑھیں : جموں ۔ کشمیر : سکیورٹی فورسز سے انکاؤنٹر میں 3 ملیٹنٹ ڈھیر ، چھپ کر کر رہے تھے حملہ

Loading...