ہوم » نیوز » عالمی منظر

آئی ایس آئی ایس چیف بغدادی سری لنکا میں کہیں بیچ رہا مچھلی تو کہیں تول رہا سبزی، دیکھیں

دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا چیف ابو بکر البغدادی کا 29 اپریل کو ایک ویڈیو جاری گیا تھا۔

  • Share this:
آئی ایس آئی ایس چیف بغدادی سری لنکا میں کہیں بیچ رہا مچھلی تو کہیں تول رہا سبزی، دیکھیں
دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا چیف ابو بکر البغدادی کا 29 اپریل کو ایک ویڈیو جاری گیا تھا۔

دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا چیف ابو بکر البغدادی کا 29 اپریل کو ایک ویڈیو جاری گیا تھا۔  بغدادی کا یہ وڈیو سامنے آنے کے بعد اس کے زندہ ہونے کی اٹکلیں ایک مرتبہ پھر سے شروع ہو گئی ہیں جو سال 2014 کے بعد سے کہیں بھی نظر نہیں دیا تھا۔


گزشتہ بار سال 2014 میں البغدادی کا ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ آئی ایس آئی ایس سیریا میں کافی طاقتور حالت میں پہنچ گیا تھا حالانکہ اب البغدادی اور اس کی تنظیم کا سری لنکا میں جم کر مزاق بنایا جارہا ہے۔ بغدادی کو لیکر کئی طرح کے میم بنائے جارہے ہیں۔


یہ حقیقت میں حیرت انگیز بات ہے کہ سوشل میڈیا پر سری لنکا کے لوگ اس دہشت گرد تنظیم کے چیف کا مذاق اڑا رہے ہیں جس نے کچھ دن پہلے ہی ایسٹر پر پورے سری لنکا کو دہلا کر رکھ دیا تھا۔ حملے کے کچھ دن بعد ہی سری لنکا کے لوگوں نے بتادیا ہے کہ بغدادی کے ویڈیو سے ان کا حوصلہ کم نہیں ہوگا اور وہ ڈر رکر نہیں بیٹھیں گے۔ سری لنکا نے بغدادی کے ویڈیو سے فوٹو کراپ کیا ہے جس میں وہ کراس پیر کرکے بیٹھا ہے۔












First published: May 10, 2019 11:07 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading