ہوم » نیوز » عالمی منظر

اردن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم وطن واپس

یروشلم۔ اردن کی راجدھانی عمان میں واقع اسرائیلی سفارتخانے کے احاطے میں کل ہونے والی فائرنگ میں ملوث ایک سیکورٹی گارڈ سمیت دیگر ملازم آج وطن واپس آ گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jul 25, 2017 01:27 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اردن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم وطن واپس
تصویر: رائٹرز

یروشلم۔ اردن کی راجدھانی عمان میں واقع اسرائیلی سفارتخانے کے احاطے میں کل ہونے والی فائرنگ میں ملوث ایک سیکورٹی گارڈ سمیت دیگر ملازم آج وطن واپس آ گئے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں یہ اطلاع دی گئی۔


واضح ر ہے کہ اتوار کو سفارت خانے کے احاطے میں ہونے والی فائرنگ میں اردن کے دو شہریوں کی موت ہو گئی تھی اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔ فائرنگ میں معمولی طور پر زخمی ہونے والے گارڈ سے اردن کے سیکورٹی اہلکار پوچھ گچھ کرنا چاہتے تھے لیکن اسرائیل نے کہا تھا کہ گارڈ کے پاس سفارتی استثنی کا حق ہے اور اس کووطن بھیجا جانا جانا چاہیے۔ ر

First published: Jul 25, 2017 01:27 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading