ہوم » نیوز » عالمی منظر

افغانستان : کابل میں خفیہ ایجنسی کے کیمپس پر خود کش حملہ ، 3 ہلاک ، اب تک کسی نے نہیں لی ذمہ داری

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قومی خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے کیمپس میں آج ایک خود کش حملے میں تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہو گیا

  • Share this:

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قومی خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے کیمپس میں آج ایک خود کش حملے میں تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پبلک ہیلتھ کی وزارت کے ترجمان اسماعیل كاؤسي نے بتایا کہ خفیہ ایجنسی کے کیمپس کے دروازے پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس سے تین لوگوں کی موت ہو گئی اور ایک زخمی ہو گیا۔فی الحال کسی دہشت گرد تنظیم نے واقعہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

First published: Dec 25, 2017 12:20 PM IST