ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام کی خانہ جنگی میں پانچ برس میں چار لاکھ افراد ہلاک

دوبئی۔ اقوام متحدہ نے شام میں جنگ بندی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے اہم علاقائی طاقتوں سے تعاون کی اپیل کی ہے او رکہا کہ وہاں گذشتہ پانچ سال کی لڑائی میں چار لاکھ لوگ مارے گئے ۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 24, 2016 02:15 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شام کی خانہ جنگی میں پانچ برس میں چار لاکھ افراد ہلاک
دوبئی۔ اقوام متحدہ نے شام میں جنگ بندی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے اہم علاقائی طاقتوں سے تعاون کی اپیل کی ہے او رکہا کہ وہاں گذشتہ پانچ سال کی لڑائی میں چار لاکھ لوگ مارے گئے ۔

دوبئی۔  اقوام متحدہ نے شام میں جنگ بندی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے اہم علاقائی طاقتوں سے تعاون کی اپیل کی ہے او رکہا کہ وہاں گذشتہ پانچ سال کی لڑائی میں چار لاکھ لوگ مارے گئے ۔ اقوا م متحدہ کے شام سے متعلق نمائندہ ایس ڈی مسترا نے کہا کہ چار لاکھ لوگوں کی موت کا اندازہ ان کے اپنے اندازہ پر مبنی ہے ۔ دو سال پہلے وہاں ڈھائی لاکھ لوگ مارے گئے تھے۔


انہوں نے کہاکہ کچھ پریشانیوں کی وجہ سے اقوام متحدہ لڑائی میں ہلاک ہونے والوں کے اعدادو شمار خود جمع نہیں کرپارہا ہے او راب اس کے اعدادو شمار شام کی حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات پر مبنی ہیں۔ مسٹر مستورا نے کہا کہ وہ شام کی صورت حال کو تبدیل کرنے کے لئے تمام فریقین کا تعاون چاہتے ہیں تاکہ شام کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ مذاکرات کو آگے بڑھایا جاسکے۔

First published: Apr 24, 2016 02:15 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading