உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    طالبان کے حملے میں چار پولس اہلکاروں کی موت

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    افغانستان کے جنوبی قندھار صوبے میں بدھ کو طالبان کے حملے میں چار پولس اہلکاروں کی موت ہوگئی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      افغانستان کے جنوبی قندھار صوبے میں بدھ کو طالبان کے حملے میں چار پولس اہلکاروں کی موت ہوگئی۔ صوبائی پولس کے ترجمان قاسم آزاد نے بتایا کہ پنجاوی ضلع کے مشان علاقے کے چیک پوسٹ پر طالبان نے چار پولس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اس حادثے میں چار پولس اہلکاروں کی موت جائے واقعہ پر ہی موت ہوگئی۔ ترجمان کے مطابق پولس نے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔ طالبان کی جانب سے اس تعلق سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں ہوا ہے۔
      First published: